محمد حسن معراج
یار مصدق

یار مصدق

مصدق کی زندگی میں موسیقی کی ذہانت اور صحافتی تجربے سے ذیادہ اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے زندگی کیسے جی۔ شائع 17 جنوری 2014 11:54pm

ملتان کی کہانی – 3

مدینۃ الاولیاء کہلانے والے شہر میں آج بھی اس قدر حلم ہے کہ لوگ وقت پوچھنے پہ گھڑی دو گھڑی ساتھ بھی چلتے ہیں۔ شائع 18 نومبر 2013 01:00pm

1 - ملتان کی کہانی

پرتھوی راج چوہان کو شکست ہوئی تو ہندوستان کے ساتھ ساتھ ملتان بھی مسلمان حکمرانوں کے پاس آ گیا۔ شائع 04 نومبر 2013 03:39pm

خانیوال کا بلوہ

گرانے والوں نے سوچا تو نہیں مگر جس مقدس مریم کا مجسمہ گرایا گیا، اسے قران، تمام عورتوں سے افضل قرار دیتا ہے۔ شائع 29 اکتوبر 2013 01:09pm

2 - خانیوال کا قصّہ

کہتے ہیں میاں چنوں ڈکیت ہوا کرتے تھے، ایک صاحب فیض کی نظر ہوئی اور چوری سے تائب ہو کر خلق کی خدمت کرنے لگے۔ شائع 21 اکتوبر 2013 02:40pm

خانیوال کا قصّہ

پہلے گندم لینے کے لئے اونٹوں کے گلوں میں تختیاں ڈالنا پڑی پھر آہستہ آہستہ ریل کی پٹڑیاں بھی بک گئیں۔ شائع 09 اکتوبر 2013 12:00pm
دھوتے آں جوٹھ نہ اترے

دھوتے آں جوٹھ نہ اترے

کھدائیوں کے دوران یہاں سے اتنے سکے ملے ہیں کہ تہذیبوں کا شمار کرنا ممکن نہیں رہا۔ شائع 30 ستمبر 2013 02:11pm

کمالئے کا کوٹ

اپنے کھدّر کے سبب مشہور یہ شہر، چرخے کی مانند گول گول گلیوں پہ بنا ہے۔ شائع 16 ستمبر 2013 06:49pm
2 - کاٹھ کی الف لیلیٰ

2 - کاٹھ کی الف لیلیٰ

خدا جانے کیوں زندگی سے موت تک آدمی اپنے تعارف کے لئے تختیوں کا ہی محتاج رہتا ہے۔ شائع 29 جولائ 2013 04:50pm
کاٹھ کی الف لیلیٰ

کاٹھ کی الف لیلیٰ

یہ ایک فنکار ہے اور تم سرمایہ دار۔ تمھارا روپیہ ختم ہو جائے گا مگر پرجھہ کے فن کا تذکرہ بڑھتا چلا جائے گا۔ شائع 23 جولائ 2013 03:56pm

لشکر کا جھنگ -- 2

درآمد شدہ نفرتوں کی پیروی میں سنی ملّاؤں اور شیعہ علّاماؤں نے ان تمام روایات کو دیس نکالا دے دیا جن سے جھنگ کے وجود میں روشنائی تھی۔ شائع 15 جولائ 2013 03:01pm
لشکر کا جھنگ ۔ 1

لشکر کا جھنگ ۔ 1

ہیر سیال اور سلطان باہو کی شناخت سے سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تعارف تک جھنگ پہ بھی ایک قیامت گزری ہے ۔ شائع 08 جولائ 2013 01:57pm
عبدالسّلام کا جھنگ

عبدالسّلام کا جھنگ

ملک کے طول و عرض میں پھیلے تحقیق کے بیسیوں مراکز اسی غیر مسلم پاکستانی کے ذہن رسا کی پیداوار ہیں۔ شائع 01 جولائ 2013 06:26pm
سلطان کا جھنگ

سلطان کا جھنگ

جھنگ کی حقیقت ایک تکون میں مضمر ہے۔ تصوف، محبت اور شاعری کی اس تروینی کے گرداگرد یہ شہر آباد ہے۔ شائع 24 جون 2013 05:10pm
چندر بھان کا جھنگ

چندر بھان کا جھنگ

جھنگ کی خاک اڑاتی دوپہروں اور سنسان شاموں میں آج بھی چندربھان کے ماتم اور ہیرا کے دوہڑے سنائی دیتے ہیں۔ شائع 17 جون 2013 05:45pm
ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ

دور سے آتی ریل کی کوک کان پڑی تو پائدان سے جھانکتے چہرے نظر آئے۔ آنے والوں کی زندگی کے صدقے جانے والوں کی جان بخشی ہوئی۔ شائع 10 جون 2013 05:50pm
اگست کی پہلی

اگست کی پہلی

موقع پہ موجود پولیس دیر تک تماشا دیکھتی رہی اور آخر میں لوگوں کو جان بچا کر بھاگنے کا مشورہ دیتے ہوئے غائب ہوگئی۔ شائع 03 جون 2013 04:00pm

خوش پور کا صوفی

کہنے کو تو ایک صدی پرانی تاریخ میں اس گاؤں کے لوگوں نے بہت سے اچھے دن دیکھے ہیں مگر اب وقت بہت بدل گیا ہے۔ شائع 27 مئ 2013 03:18pm
داروغہ کا لڑکا

داروغہ کا لڑکا

آج بھی ہندی سینما کی تاریخ اس جملے سے شروع ہوتی ہے، "1901 کا سمندری تھا جب داروغہ بشیسور ناتھ کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا"۔ شائع 20 مئ 2013 03:09pm
II -- لائل پور سے فیصل آباد

II -- لائل پور سے فیصل آباد

اب یہ تاجر لوگوں کا شہر ہے جو مذہب کے نام پہ پیسا لگا بھی رہے ہیں اور کما بھی رہے ہیں۔ شائع 06 مئ 2013 05:14pm