علیم احمد
چندریان 3 اور دیدۂ عبرت نگاہ

چندریان 3 اور دیدۂ عبرت نگاہ

بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم اب تک وہیں کھڑے ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہم ویسے ہی رہنا چاہتے ہیں جیسے ہم ہیں یعنی کہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور اعلیٰ ترین کامیابی بھی مل جائے۔ شائع 25 اگست 2023 03:35pm
کیا زلزلوں کی پیش گوئی واقعی ناممکن ہے؟

کیا زلزلوں کی پیش گوئی واقعی ناممکن ہے؟

اب تک ہمارے پاس ایسا کوئی سائنسی طریقہ موجود نہیں کہ ہم زلزلہ آنے سے چند دن، گھنٹے یا پھر صرف چند منٹ پہلے یہ بتاسکیں کہ زلزلہ آنے والا ہے۔ شائع 13 فروری 2023 04:56pm
سیٹلائٹ انٹرنیٹ: ضرورت یا عیاشی؟

سیٹلائٹ انٹرنیٹ: ضرورت یا عیاشی؟

سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے متعلق ادارے رفتار بڑھانے پر مسلسل کام کررہے ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں یہ رفتار آج کی نسبت کہیں زیادہ ہوجائے گی، شائع 29 ستمبر 2022 05:35pm
نئی بیٹری، منٹوں میں چارج

نئی بیٹری، منٹوں میں چارج

سائنسدانوں نے بیٹریوں کے آہستہ چارج ہونے کا حل ایسی بیٹری کی صورت میں نکالا ہے جو دو منٹ میں 70 فیصد چارج ہوسکتی ہے۔ شائع 19 اکتوبر 2014 01:04pm