اختر عباس
جمہوریت ’ایک لاڈلی دلہن‘

جمہوریت ’ایک لاڈلی دلہن‘

کیا ٹیکنوکریٹ اللہ کے بھیجے ہوئے وہ خاص بندے ہیں جنکا ذکر شیخ سعدی کی حکایات یا قرون اولی کے بزرگوں کے قصوں میں ہوتا ہے؟ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2017 10:19am
ہاتھی لاکھ کا، مرے تو سوا لاکھ کا

ہاتھی لاکھ کا، مرے تو سوا لاکھ کا

ببو برال کہتے تھے ہم وہ قوم ہیں جو بیوی سے مار کھا کر باہر والوں کو کہتے ہیں کہ جو بھی کرواتا ہے امریکا کرواتا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 اگست 2017 11:01am
ہماری قوم ایک پیشہ ور تعزیت نگار

ہماری قوم ایک پیشہ ور تعزیت نگار

حکومتی نااہلی ایسا لطیفہ ہے جس پر ہنسنے والوں کو ہنسی آنا بند ہو گئی ہے اور رونے والوں کے آنسو رو رو کر خشک ہو چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2017 06:33pm
سکالر گلو بٹ

سکالر گلو بٹ

گلو بٹ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو پکڑے جائیں، اور ایک وہ جو تھانہ بدل بدل کر کام آسکیں۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2017 12:10pm
شام کی جنگ میں کیا سچ کیا جھوٹ

شام کی جنگ میں کیا سچ کیا جھوٹ

یہ جنگ ہماری امت کے تاریخی اختلافات اور ان کے تازہ ترین رجحانات کا ایسا آئینہ ہے جس میں ہم سب اپنا چہرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2016 06:43pm
وہ جو دنیا کی چھت پر پہنچا

وہ جو دنیا کی چھت پر پہنچا

حسن سدپارہ اپنی زندگی میں پیسہ،خاندان،سفارش اور توصیف کی جھوٹی بیساکھیوں کے سہارے نہیں بلکہ اپنے زور بازو کے طفیل جیا. اپ ڈیٹ 26 مئ 2017 04:31pm
ضمیر کب جاگے گا؟

ضمیر کب جاگے گا؟

کیا واحد بلوچ کے اغوا کاروں کا ضمیر بھی کسی جمہوری حکومت میں انسانی حقوق کے پینل میں ایک نئی تنخواہ پر جا کے جاگے گا؟ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2016 09:39am
ہم سب کوفہ والے ہیں

ہم سب کوفہ والے ہیں

جب بھی ہم ظلم ہوتا دیکھتے ہیں مگر اس کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے، تو ہم کوفی بن جاتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2019 12:38pm
دہشتگردی یا تہذیبوں کا ٹکراؤ؟

دہشتگردی یا تہذیبوں کا ٹکراؤ؟

امریکا میں جب بھی دہشتگردی کی کوئی کارروائی ہوتی ہے تو دل سے پہلی دعا نکلتی ہے کہ قاتل کا نام مسلمانوں والا نہ ہو۔ اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2016 04:28pm
شامی جنگ کا تاوان

شامی جنگ کا تاوان

پہلے ایلان جو سمندر کنارے مردہ پایا گیا اور اب عمران؛ شام کی جنگ میں سب سے بڑا تاوان بچوں نے ادا کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2016 03:57pm
'یہ کام مسلمانوں کا نہیں'

'یہ کام مسلمانوں کا نہیں'

ہم بحیثیت قوم اب تک اپنے دشمنوں کی شناخت نہیں کر پائے اور قاتلوں کے ہاتھ پر موجود خون کو حنا کی سرخی سمجھے بیٹھے ہیں۔ شائع 12 اگست 2016 02:28pm