کیاعورتیں یہاں اچھوت ہیں؟ کیا اسی رب نے یہ عورت نہیں بنائی؟ یا اس نے عورت کو مسجد میں داخلے کا حق نہیں دیا؟ کیا یہ مسجد عورتوں کے لیے نہیں ہے؟
شائع14 ستمبر 202205:03pm
معمولی فیس دے کر علاج اور دوا مل جاتی ہے، اتنی سہولتیں اور آسانیاں بھی کبھی زندگی میں ہوسکتی ہیں یہ ہم پاکستانیوں کو کہاں پتا تھا۔
شائع11 اگست 202210:00am
آج کی تیز طرار معلومات سے لبریز زندگی میں جتنا تعلقات اور دوستیوں نے نقصان اٹھایا ہے اتنا ہی بڑا ظلم عید کے تہواروں پر بھی ہوا ہے۔
شائع03 مئ 202208:59am
ہم والدین نہیں خود بچے بن بیٹھے اور انہیں وہ سب دینے لگے جو انہوں نے طلب کی یوں ہم انہیں چیزیں دینے میں بسر ہوگئے سبق نہ دے سکے۔
شائع09 مارچ 202210:04am
بچوں کے ساتھ بیٹھ کر میں اکثر کھیل نہیں سکی، ان سے میں آج تک دوستی نہ کرسکی۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر آج تک کارٹون نہ دیکھ سکی۔ کیوں؟
شائع13 ستمبر 202109:42am
جب تک خود پیسےدینے والے کو اپنے پیسے کی قدر کا احساس نہ ہو ہم اس کی خاطر پاکستان میں لڑ کر خود کو رسوا ہونے کا رسک نہیں لےسکتے تھے
شائع03 اگست 202105:26pm
پرانی عیدیں یاد کرتے رہیں گے تو ڈپریشن کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ تھوڑی ہمت سے آپ پردیس میں بھی عید کی دیسی روایات زندہ رکھ سکتے ہیں
شائع22 جولائ 202106:33pm
میاں صاحب ابوظہبی جاچکے تھےاور دوسرے روز ان کی غیرموجودگی میں مالک مکان کے بھائی ٹونٹیاں چیک کروانے آئے تو صوفےپر پھیل کر بیٹھ گئے
اپ ڈیٹ20 مئ 202107:20pm
خستہ حال گھروں کا کرایہ بھی 60، 70 ہزار روپے۔ پھر مالکان کا اس قدر خشونت زدہ رویہ جیسےوہ گھر کرائےپر نہیں بلکہ خیرات میں دے رہےہوں
اپ ڈیٹ03 مئ 202106:39pm
پرواز سے پہلے میاں سےکئی بار جھگڑی کہ ایسا مشکل فیصلہ انہوں نےکیوں کیا؟ اگرچہ اس کی تاویلیں دینےمیں، مَیں ہی ہمیشہ پیش پیش رہی تھی
شائع20 اپريل 202105:19pm
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ اس کے بھی دل کو کوئی بھاگیا۔ ہزار مردوں سے چھپاتے رہو عزت پر نظر ڈالنے والا پردے کی اوڑھ سے نکل ہی آتا ہے۔
اپ ڈیٹ13 جنوری 202112:55pm