فہد چوہدری
پہلے شوکاز نوٹس کے قانونی ہونے کے سوال کا جواب دینا چاہیے، یہ سیکریٹری نے جاری کیے الیکشن کمیشن نے نہیں، وکیل عمران خان
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 04:07pm
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے-95 میانوالی سے قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 08:39pm
عمران خان نے مبہم بیان جمع کروایا، اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن137، 167 اور 173 کی خلاف ورزی کی، تحریری فیصلہ
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 10:32pm
عمران خان کرپٹ پریکٹسز میں ملوث رہے، ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 08:08pm
الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو کمیشن کی عمارت کے اندر اور باہر پورے دن فول پروف سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کو خط لکھ دیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 09:15pm
قومی اسمبلی کے اجلاس میں قواعد میں ترمیم کی تحریک مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسبملی مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 03:19pm
سندھ حکومت کی 7 اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر فیصلہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 11:27pm
7 روز میں قانون بنایا جائے ورنہ پنجاب میں سابقہ قانون پر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 01:38pm
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 11:39am
اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف سینیٹ میں پی ٹی آئی اراکین کا شدید احتجاج، پروڈکشن آرڈر کی درخواست جمع کرادی۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 04:32pm
دہشت گرد ضمنی انتخابات کے دوران کارروائیاں کر سکتے ہیں لہٰذا محتاط انداز سے انتخابات کا انعقاد کیا جائے، وفاقی وزارت داخلہ
شائع 14 اکتوبر 2022 12:00am
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 3 ماہ تک ملتوی نہیں ہوسکتے ہیں تو دو مراحل میں کروائے جائیں، حکومت سندھ
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 12:23am
کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات بھی شیڈول کے مطابق 23 اکتوبر 2022 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 11:16pm
پوری صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ عمران خان کو اقتدار واپس مل جائے، اسی چکر میں صوبہ ان کے ہاتھوں سے پھسلتا جا رہا ہے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 12:08am
الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوں گا، چیف الیکشن کمشنر کے سامنے پیش ہوں اور کچھ ایسا نہ کردوں کہ جیل بھیج دیں، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 06 اکتوبر 2022 11:48pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کاحکمران اتحاد مسلم لیگ(ن)، پی پی پی، جمعیت علمائے اسلام نے غیراعلانیہ بائیکاٹ کیا اور14 ارکان موجود رہے۔
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 10:00pm
سپریم کورٹ قرار دے چکی الیکشن کمیشن عدالت نہیں، قانون کی تشریح درکار ہے، مجاز فورم سے رجوع کریں گے، درخواست گزار کا بیان
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 12:41pm
اسحٰق ڈار پر آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے 2ماہ میں حلف نہ اٹھانےپر نااہل ہوجانےکی شق نکال دی گئی ہے،وکیل
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:10pm
عمران خان کو غصہ اور تکلیف ہی یہ ہے کہ آڈیو سے بھی کوئی غیر قانونی چیز برآمد نہ ہوسکی، وزیر اطلاعات
شائع 25 ستمبر 2022 09:10pm
اس وقت نادرا میں 16 ایسے افسران تعینات ہیں جن کے پاس دوہری شہریت ہے اوریہ کوئی جرم نہیں ہے، چیئرمین نادرا
شائع 21 ستمبر 2022 10:01pm