حکومت کی مدت کے اختتام پر احتساب کا عمل بالکل بے معنی ہوجاتا ہے کیونکہ اس وقت احتساب کے نتائج پر عمل کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔
شائع 29 مارچ 2021 01:12pm
تناؤ کا شکار بیوروکریسی کبھی بھی متحرک ریاست کےامور انجام نہیں دےسکتی۔ ایک بات واضح ہےکہ ریاستی نظام میں فوری تبدیلی لانا ناگزیرہے
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2020 02:14pm
15ویں روزے کے بعد عید کی خریداری شروع ہوجاتی ہے اور درزیوں کے لیے کمائی کا یہی سب سے بہترین موقع ہوتا ہے۔
شائع 25 اپريل 2020 05:39pm
باضابطہ ترجمان یہ تو بتا رہے ہیں کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے لیکن یہ بتانے کو تیار نہیں کہ کیا کچھ کرنا باقی رہ گیا ہے۔
شائع 09 اپريل 2020 06:16pm
ناپختہ سوچ کے حامل تنظیمی گروہ میدان میں ہوں تو پھر سیاستدانوں کی آپسی زبانی لڑائی بیہودہ زبان تک جا پہنچتی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2020 05:36pm
مصنف اس حقیقت پر زور دیتے ہیں کہ ایک دن میں اختیار کردہ 9 قراردادوں میں سے 5 قراردادیں حقوقِ نسواں کے بارے میں تھیں۔
شائع 08 فروری 2020 12:03pm
مخصوص ذرائع سے ملنے والی معلومات پر نیب کی کارروائیوں کے سبب پسند اور ناپسند کے عنصر کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے۔
شائع 31 جنوری 2020 12:54pm
حکومت جن سول سرونٹس کو سیاسی مخالفین کے قریب تصور کرتی ہے ان کے خلاف نیب کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے
شائع 19 نومبر 2019 12:49pm
قیدی انسان ہونے کے ناطے ازلی انسانی وقار کا مستحق ہے، جیل میں بند ہوجانے سے وہ انسانی کنبے سے الگ نہیں ہوجاتا۔
شائع 15 نومبر 2019 06:11pm
مہذب معاشرے نہیں چاہتے کہ پہلی بار قانون کو ہاتھ میں لینے والے جیل کے بُرے حالات کے باعث سخت گیر مجرم بن جائیں۔
شائع 22 ستمبر 2019 02:41pm
اگر نیب کے پاس ڈرانے کیلئے صرف سیاستدان رہ گئےہیں تو بھی ان سے قانونی کارروائی اور منصفانہ سماعت کا حق نہیں چھینا جاسکتا
شائع 31 اگست 2019 05:59pm
یہاں سوال یہ ہے کہ کیا ریاست اس مقصد کی خاطر اپنے عوام میں تحرک پیدا کیے بغیر سرگرم کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے؟
شائع 23 اگست 2019 12:36pm
لڑکیوں کے لیے شادی کی کم سے کم عمر مقرر کرنے کا عمل کوئی نئی ’سازش‘ نہیں ہے۔
شائع 16 مئ 2019 04:34pm
پاکستان پہلے ہی صدارتی نظام کے تجربے کر کرکے تھک چکا ہے اور اس کے تباہ کن نتائج بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔
شائع 02 مئ 2019 01:24pm
نواز شریف کے کیریئر میں چند بڑے ہی دلچسپ موڑ شامل ہیں اور 3 عناصر ایسےہیں جنہوں نے نوازشریف کےزوال میں اہم کردار ادا کیا
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2019 11:33am
لوگوں کو زمین کی غیر منصفانہ ملکیت کے طریقوں، جاگیرداری کلچر اور سرپرستانہ نظام کا خاتمہ فوری طور پر کیا جائے۔
شائع 25 نومبر 2018 09:41am
اگر ہم وزارتِ داخلہ پر موجود بوجھ کو دیکھیں تو اس کی خامیوں پر تنقید کے ساتھ ساتھ تھوڑی سے ہمدردی بھی ہونے لگتی ہے۔
شائع 07 اکتوبر 2018 04:00pm
ہمیشہ کی طرح مقابلہ اس دفعہ بھی دولتمندوں اور موروثی حیثیت رکھنے والوں تک محدود تھا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 09:46am
ریاست نے ہمیشہ بلوچستان سے بڑے ناموں کو شامل کیا جنہیں صوبے کے مسائل حل کرنے سے زیادہ مرکز کے مفادات کیلئے استعمال کیا
شائع 16 مارچ 2018 04:59pm
آئین و قانون میں ضیا کی جانب سے کی گئی تبدیلیوں کو منسوخ کرنا اب تک ممکن نہیں ہو پایا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2017 03:55pm