محمد عمید فاروقی
عمران خان کی گرفتاری: ’موجودہ صورتحال میں حکومت غیرمتعلق ہے‘

عمران خان کی گرفتاری: ’موجودہ صورتحال میں حکومت غیرمتعلق ہے‘

سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 12:13am