خاور جمال
کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

علی اسٹور کے دروازے پر ہی رک گیا، ‘آپ کا مطلب اس فلیٹ پر سایہ وغیرہ ہے کیا؟' اشرف اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے بولا، ‘ارے بس سنی سنائی باتیں ہیں وہ فلیٹ ذرا بھاری ہے’۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:43pm
سری پائے یا ایپل پائے؟

سری پائے یا ایپل پائے؟

'میں نے حساب لگایا ہے کہ اکثر لوگ جیسے کوئی لفظ سنتے یا سمجھتے ہیں اسے ویسے ہی بولنا اور لکھنا شروع کردیتے ہیں'۔ شائع 23 اکتوبر 2023 04:00pm
پردے کے پیچھے کیا ہے؟

پردے کے پیچھے کیا ہے؟

پیسہ جہاں بہت سے پردے ڈالتا ہے وہاں بہت سے پردوں کے چیتھڑے بھی اڑا دیتا ہے اور یہ سب ہم اپنی روزمرہ زندگی میں سڑک پر چلتے کسی ہوٹل میں کھانا کھاتے، کسی سگنل پر رکتے دیکھتے رہتے ہیں۔ شائع 03 اکتوبر 2023 04:02pm
کہانی: لینن گراڈ اور کڑکتے کاغذ کی خوشبو

کہانی: لینن گراڈ اور کڑکتے کاغذ کی خوشبو

جرمن فوج کے سپاہیوں کے پاس سے گزرتے ہوئے نکولائی کو اس نوجوان کی لاش نظر آئی، ٹینک کا گولا ہیلمٹ کے ساتھ اس کا تقریباً آدھا سر بھی اڑا لے گیا تھا۔ شائع 11 ستمبر 2023 04:00pm
بچپن کی کارستانیاں اور ملتان کی عید

بچپن کی کارستانیاں اور ملتان کی عید

نماز کے بعد اپنے اور ابو کے جوتے اٹھائے آہستہ آہستہ مسجد سے پارکنگ کی طرف چلتے اور جو کوئی عزیز یا رشتہ دار راستے میں مل جاتا اس سے عید مل کر وہیں 'نپٹا' دیتے۔ شائع 24 اپريل 2023 11:21am