25 اکتوبر, 2014 | 29 ذوالحجہ, 1435
ڈان نیوز پیپر

بجلی کی پیداوار میں فروری 2015 تک 24 سو میگاواٹ کے اضافے کی ہدایت

ایک اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے وہ چوبیس گھنٹے کام کریں۔

قبائلی عمائدین پولیو کے قطرے پی کر انسداد پولیو مہم میں شامل

اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان کے قبائل نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے علاقے سے اس بیماری کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

ورلڈ بینک کے خلاف چین نے کھولا محاذ، نیا ایشین بینک قائم

یہ بینک ایشیائی ملکوں میں سڑکوں، ریلوے، پاور پلانٹس جیسے منصوبوں کے لیے سرمایہ فراہم کرے گا، امریکا کو تشویش۔

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے، قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو بھٹو نے بنایا اور اب یہ زرداری لیگ بن چکی ہے۔

پاکستان اور انڈیا ایک دوسرے کے وجود کا احترام کریں: الطاف حسین

متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔

کراچی: کٹی پہاڑی پر سرچ آپریشن، 22 مشتبہ افراد گرفتار

اس سے قبل لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے دو مشتبہ ملزمان مقابلے میں مارے گئے۔

ملٹی میڈیا

پاکستان کوہ پیماؤں کی جنت

مسلم سائنسدانوں کی روشن ایجادات

جس وقت یورپ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا تو مسلمان سائنسی اور ثقافتی دریافت کے روشن باب تحریر کر رہے تھے۔

عامر خان بنے دوسرے سیارے کی مخلوق

بولی وڈ اداکار نظر آئیں گے بنارسی بابو والا لہجہ، ہیڈ لائٹ جیسی آنکھیں، چہرے پر معصومیت اور قدرے لمبے کانوں کے ساتھ۔

میں پل دو پل کا شاعر ہوں

برصغیر کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کو پرستاروں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے۔

پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا احترام کریں، الطاف حسین

متحدہ کے قائد نےکہاکہ پاکستان اوربھارت ایک دوسرے کوایٹمی طاقت کی دھمکی دینے کے بجائے ایک دوسرے کے وجودکااحترام کریں۔

سوات: سیکیورٹی فورسزکی گاڑی اور مسافر کوچ میں تصادم،3 ہلاک

حادثے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت آٹھ افارد زخمی ہوئے، جنھیں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

امریکی اسکول میں فائرنگ،حملہ آور طالبعلم کی خود کشی

فائرنگ سے 6افراد زخمی ہوئے،خودکشی کرنےوالے طالبعلم نےاسکول کے کیفے ٹیریا میں حملہ کیاجہاں 50سے زائد افراد موجود تھے

شین وارن یاسر شاہ کے مداح ہوگئے

شین وارن نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ یاسر شاہ کی آسٹریلیا کے خلاف باؤلنگ سے متاثر ہوئے۔

مصر: سینائی میں دھماکا، 25 فوجی ہلاک

واقعے کے بعد مصری صدر نے ایمرجنسی اجلاس طلب کرلیا۔

استعفی کی تصدیق کے لیے تحریک انصاف کے ارکان کو حتمی نوٹس

اسپیکر ایاز صادق 29اکتوبر کو تحریک انصاف کے استعفوں کی تصدیق کریں گے،تمام ارکان کو ایک ساتھ طلب کیا گیا ہے۔

نیو یارک کے ڈاکٹر میں ایبولا وائرس کی تشخیص

ایبوالا وائرس سے اب تک ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

30نومبر کو ملک بھر سےعوام کا سمندر اسلام آباد پہنچےگا، عمران خان

30نومبر کو ملک بھر سےعوام کا سمندر اسلام آباد پہنچےگا، سب کو دھرنے میں پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، عمران خان۔

عام انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور

درخواست کی سماعت 29 سمتبر کو چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔

'دنیا کے عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے'

روسی صدر کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اپنی ہی پالیسیوں کے نتائج بھگت رہا ہے۔

عمران خان نے 30 نومبر کو ’فیصلہ کن جنگ’ کا اعلان کردیا

گجرات کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا کوئی بھی رکن اسمبلی میں گیا تواس کی بنیادی رکنیت معطل کردیں گے۔

شامی باغی داعش سے لڑائی کے لیے تیار

ترکی کا کہنا ہے کہ وہ پیشمرگہ فوجیوں کو شام جانے اور لڑنے کے لیے راستہ فراہم کرے گا۔

تاریخی کمپیوٹر 9 کروڑ31 لاکھ روپے میں فروخت

48سال قبل تیارکیا گیا یہ کمپیوٹر ایپل کے ان پہلے پچاس کمپیوٹرز میں شامل تھاجنہوں نےٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا کیا۔

' دھرناملک گیرتحریک میں بدل دیا '

طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ ملک گیر انقلاب کی جدوجہد عوام دشمن نظام کےخاتمے تک جاری رہےگی۔

ڈینیئل پرل قتل کا ملزم باعزت بری

حیدرآباد کی انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے قاری ہاشم کو ناکافی ثبوت کی بنا پر بری کیا۔

' دھرناملک گیرتحریک میں بدل دیا '

طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ ملک گیر انقلاب کی جدوجہد عوام دشمن نظام کےخاتمے تک جاری رہےگی۔

ایم کیوایم نےمہاجرصوبے کامطالبہ کردیا

سندھ اسمبلی میں متحدہ کےرکن کامران اخترکا کہنا ہے کہ شہری علاقوں کے نوجوانوں کو ملازمتوں سے محروم کیا جارہا ہے۔

ایم کیو ایم نے مہاجر صوبے کا مطالبہ کردیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کامران اختر کا کہنا تھا کہ سندھ کے اردو بولنے والوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

' ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں '

آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں۔

' پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو کا دن '

پاکستان سمیت افغانستان اور نائجریا ایسے بدقسمت ممالک ہیں جو پولیوسے چھٹکارا پانے میں تاحال ناکام ہیں۔

مزید خبریں

نشریات
سروے
مقبول ترین

سلائیڈ شوز

بلاگ

ڈرامہ ریویو: فراق

ایک ایسی کہانی جس میں ایک بے وفائی کی سزا پورے خاندان کو بھگتنی پڑتی ہے۔

داعش کی نئی شکارگاہ پاکستان

جب معاملات خرابی کی طرف مائل ہوں تو مذہبی و فرقہ پرست عناصر افواج میں بھی شکست و ریخت کا سبب بنتے ہیں۔

نائنٹیز کا پاکستان - 8

نومبر 1996 کو بینظیر حکومت برطرف کر دی گئی، اور فروری 1997 میں نئے انتخابات کرائے گئے جس میں تحریک انصاف نے حصہ لیا۔

مووی ریویو: 'سونالی کیبل'- بڑے شہر کی ایک چھوٹی سی کہانی

منفرد آئیڈیا کی حامل فلم جوموجودہ دور کے پھلتے پھولتے کارپوریٹ ورلڈ کا بدصورت چہرہ بے نقاب کرتی ہے۔

قلم کار

پاکستان کے لیے لائن آف کنٹرول کی اہمیت

پاکستان کو چاہیے کہ اپنے سرکاری نقشوں میں کنٹرول لائن کو واضح طور پر دکھائے، اور اس کی عارضی حیثیت کو بھی واضح رکھے۔

ملالہ اور مغرب

مغرب دنیا بھر میں اپنے کارناموں کی وجہ سے قابلِ نفرت ہے، کیا ملالہ بھی لڑکیوں کی تعلیم کا حق مانگنے پر قابلِ نفرت ہے؟

فیکستان