ایشین گیمز: وومینز کرکٹ ٹیم کی فتح

اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014

پاکستان نے ایشین گیمز وومینز کرکٹ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر گولڈ میڈیل حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے ثناء میر، سعدیہ یوسف اور ندا ڈار نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے ایشین گیمز وومینز کرکٹ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر گولڈ میڈیل حاصل کرلیا — اے ایف پی فوٹو

بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار سے کیا گیا — اے ایف پی فوٹو

انچیون میں جاری ایشیائی کھیلوں کے مقابلوں کے دوران وومین کرکٹ کا فائنل دفاعی چیمپیئن پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا — اے ایف پی فوٹو

پاکستانی خواتین نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر بسمہ معروف کے 24 اور نین عابدی کے 18 رنز کی بدولت 97 رنز بنائے — اے ایف پی فوٹو

میچ کے دوران بارش کی وجہ سے بنگلہ دیش کو 7 اوورز میں 43 رنز کا ہدف دیا گیا تاہم وہ مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر صرف 38 رنز بنا سکی — اے ایف پی فوٹو

پاکستان کی جانب سے ثناٗء میر، سعدیہ یوسف اور ندا ڈار نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں — اے ایف پی فوٹو