سیلاب سے کشمیری بچے تعلیم سے محروم

اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2014

حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہزاروں کشمیری بچوں کو تعلیم سے بھی محروم ہونا پڑا کیونکہ متعدد اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ہفتے قبل آنے والے سیلاب سے نہ صرف کافی جانی نقصان ہوا بلکہ بڑے پیمانے پر املاک، کاروبار اور لاکھوں شہریوں کے خواب بھی بہہ گئے۔

سیلاب کے نتیجے میں سرینگر میں سینکڑوں اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے —  اے ایف پی فوٹو

ایک ٹیچر حالیہ سیلاب سے تباہ اسکول کی سیڑھیوں میں کھڑا ہے —  اے ایف پی فوٹو

پانچ ہفتے قبل آنے والے سیلاب سے نہ صرف کافی جانی نقصان ہوا بلکہ بڑے پیمانے پر املاک، کاروبار اور لاکھوں شہریوں کے خواب بھی بہہ گئے —  اے ایف پی فوٹو

ایک ٹیچر سرینگر میں سیلاب سے متاثرہ کلاس روم کا جائزہ لیتے ہوئے  —  اے ایف پی فوٹو

ٹیچر سیلاب سے متاثرہ دفتر میں موجود —  اے ایف پی فوٹو

ٹیچر سیلاب سے متاثرہ کلاس روم کا جائزہ لیتے ہوئے —  اے ایف پی فوٹو

ایک کرسی کھڑکی سے لٹکتی ہوئی —  اے ایف پی فوٹو

سیلاب کے بعد کلاس روم کی صورتحال —  اے ایف پی فوٹو
سیلاب کے بعد کلاس روم کی صورتحال — اے ایف پی فوٹو
سیلاب کے نتیجے میں سرینگر میں سینکڑوں اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے —  اے ایف پی فوٹو
سیلاب کے نتیجے میں سرینگر میں سینکڑوں اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے — اے ایف پی فوٹو
ایک ٹیچر اسکول کے اندر سیلاب کے بعد سرٹیفکیٹس اور دستاویزات کا جائزہ لیتے ہوئے —  اے ایف پی فوٹو

حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہزاروں کشمیری بچوں کو تعلیم سے بھی محروم ہونا پڑا   —  اے ایف پی فوٹو