دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کو شکست

اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2014

پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں 221 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

یاد رہے کہ آج تک کوئی بھی ٹیم اتنا بڑا ہدف عبور نہپیں کر سکی جبکہ آسٹریلیا نے 1948 میں ہیڈنگلے کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف 403 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا — اے ایف پی فوٹو

438 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی — اے ایف پی فوٹو

پانچویں روز پہلے ہی سیشن میں آسٹریلیا کو مزید دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا تاہم اس موقع پر اسٹیون اسمتھ اور مچل جانسن نے اپنی ٹیم کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر تک ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں کا سامنا نہ کر سکے — اے ایف پی فوٹو

پاکستان کی فتح میں اسپنرز ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے اہم کردار ادا کیا اور مجموعی طور پر دوسری اننگز میں 9 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنایا — اے ایف پی فوٹو

جانسن نے 61 رنز بنائے اور میزبان ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں ٹاپ اسکورر رہے جب کہ اسمتھ نے 55 رنز کی اننگز کھیلی — اے ایف پی فوٹو

چوتھے دن آسٹریلیا نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو ڈیوڈ وارنر اور کرس راجرز نے 44 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم اسی موقع پر وارنر ایک غیر ضروری شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بابر کی گیند پر اسٹمپ ہو گئے  — اے پی فوٹو

پاکستان کی جانب سے یونس خان نے میچ کی دونوں اننگز میں سینچریاں اسکور کیں جب کہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے پہلی اننگز میں 109 رنز بنائے۔ اوپنر احمد شہزاد نے بھی دوسری اننگز میں 131 رنز اسکور کیے — اے ایف پی فوٹو