آسٹریلین باؤلرز کیلئے ایک اور کڑا دن

اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2014

ابو ظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 570 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگ ڈکلیئر کرنے کے بعد صرف21 رنز پر اوپنر کرس راجرز کو بھی پویلین روانہ کردیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف ایک اور کامیاب دن کے کھیل کی تصویریاں جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

یونس خان اور اظہر علی کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے ریکارڈ 236 رنز کی شرالت قائم ہوئی، اظہر 109 رنز بنا کر قآؤٹ ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

مچل جانسن کے لیے انتہائی بُرا دن رہا اور وہ پورے دن میں کوئی بھی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ فوٹو اے ایف پی

یونس اور مصباح نے چوتھی وکٹ کے لیے 181 رنز جوڑے اور ریکارڈ گیارہویں سنچری شراکت قائم کی۔ فوٹو اے ایف پی

یونس خان ڈبل سنچری اسکور کرنے کے بعد شائقین کی داد کا جواب دیتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کی تیسری اور ابو ظہبی میں تیسری سنچری اسکور کی۔ فوٹو اے ایف پی

یونس خان کی 213 رنز کی میراتھن اننگ میں  15 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ فوٹو اے ایف پی

عمران خان کرس راجرز کو آؤٹ کرنے پر خوشی مناتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

کرس راجرز آؤٹ ہونے کے بعد مایوس پویلین لوٹ رہے ہیں، ان کی اننگ صرف پانچ رنز تک محدود رہی۔ فوٹو اے ایف پی