نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ ساز دن

10 نومبر 2014
پاکستان نے دوسرے دن صبح بیٹنگ کا آغاز کیا تو احمد شہزاد اور اظہر عی وکٹ پر موجود تھے، دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 169 رنز جوڑے۔ فوٹو اے ایف پی

احمد شہزاد نے 176 رنز کی اننگ کے دوران 17 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ فوٹو اے ایف پی

احمد شہزاد کے سر پر گیند لگنے کا منظر، وہ گیند لگنے کے باعث ہٹ وکٹ آؤٹ ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

کوری اینڈرسن احمد شہزاد کو آؤٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

احمد شہزاد تکلیف سے کراہتے ہوئے ٹیم فزیو کے ساتھ واپس پویلین لوٹ رہے ہیں، ان کے سر میں معمولی فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے۔ فوٹو اے ایف پی

اظہر علی آؤٹ ہونے کے بعد مایوس پویلین لوٹ رہے ہیں، انہوں نے 87 رنز کی باری کھیلی۔ فوٹو اے ایف پی

اش سودھی نے خوبصورت لیگ بریک پر اظہر علی کو پویلین چلتا کیا۔ فوٹو اے ایف پی

یونس خان سنچری کی تکمیل کے بعد شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں، یہ گزشتہ پانچ اننگ میں ان کی چوتھی انچری تھی۔ فوٹو اے ایف پی

یونس اور مصباح نے چوتھی وکٹ کے لیے 193 رنز کی شراکت قائم کی جو اس اننگ میں پاکستان کی سب سے بڑی شراکت تھی۔ فوٹو اے ایف پی

کیوی کپتان میچ کے دوسرے دن بھی بے بسی کی تصویر بنے رہے اور دو دن کے دوران ان کے باؤلرز صرف تین وکٹیں لے سکے۔ فوٹو اے ایف پی

مصباح الحق کا سنچری مکمل کرنے کے بعد ایک فاتحانہ انداز، یہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں تیسری لگاتار سنچری ہے اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے یونس خان کے بعد دوسرے بلے باز ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

مصباح الحق نے سنچری کے دوران نو چوکے اور ایک فلک بوس چھکا لگایا۔ فوٹو اے ایف پی

مصباح الحق 633 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اننگ ڈکلیئر کرنے کے بعد یونس خان کے ساتھ پویلین لوٹے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

دوسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 15 رنز بنائے تھے اور اسے فالو آن سے بچنے کے لیے مزید 351 رنز درکار ہیں۔ فوٹو اے ایف پی