علمِ نجوم کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن شخصیت پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتی ہے جس کو سائنسدان برسوں سے مسترد کرتے آرہے ہیں تاہم ایک نئی تحقیق میں اس کو جزوی طور پر درست تسلیم کرلیا گیا ہے۔

بڈاپسٹ کی سیملوئیز یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیدائش کے وقت کا موسم کسی فرد کی شخصیت پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔

یورپین کالج آف نیورو سائیکوفارماکولوجی کے تحت برلن میں ہونے والی کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ پیدائش کے وقت موسم اور شخصیت کے درمیان کوئی براہ راست تعلق تو نہیں پایا گیا تاہم محققین نے ایسے جنیاتی اثرات کا جائزہ لیا جو موسم اور مزاج سے متعلق ہیں۔

جیسا لاکھوں افراد سرما کے دوران جب سورج کی روشنی کا دورانیہ کم ہوتا ہے ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں، اس کی کوئی واضح وجہ تو سامنے نہیں آسکی مگر یہ ضرور معلوم ہوا کہ اس سے دماغی افعال کی کارکردگی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پیدائش کا موسم مخصوص دماغی ٹرانسمیٹرز جیسے ڈوپامائین اور اسٹرونین پر اثرانداز ہوتا ہے جس کی شناخت کی جاسکتی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں: گیند پہلے گرے گی یا پر؟



محققین کے مطابق جو لوگ موسم بہار میں پیدا ہوتے ہیں وہ شدید جذباتی مزاج کے حامل ہوسکتے ہیں جبکہ ان کے مثبت رجحانات کی جھکاﺅ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

اس کے مقابلے میں گرمیوں میں پیدا ہونے والے بچے جذباتی ساتھ بار بار بدلنے والے مزاج ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، چاہے انہیں مثبت احساسات کا سامنا زیادہ بھی ہو تو بھی ان کا موڈ بار بار بدلتا ہے۔

اسی طرح خزاں میں سالگرہ منانے والے افراد میں مایوس مزاج کا مادہ کچھ زیادہ پایا جاتا ہے۔

جو لوگ سردیوں کے ایام میں دنیا میں آتے ہیں وہ دیگر تمام موسموں کے اپنے ساتھیوں کے مقابلے میں سب سے کم چڑچڑے یا تنک مزاج ہوتے ہیں۔

تبصرے (24) بند ہیں

Junaid Raza Nov 12, 2014 08:28pm
You should mention months instead of writing seasons. For example my month is February but I don't what season it would be. Would you like to help?
Faryal Nov 13, 2014 11:16am
@Junaid Raza Brother you must know that Feb falls in spring season always so don't worry according to above column you have got the right season for your birth . Cheers
Fahim Nov 13, 2014 12:27pm
Per
mobeena Nov 13, 2014 01:47pm
mujy mery bary main tafseel batae jaye Q k meri life main problams he problams hain
Uzma Nov 13, 2014 05:52pm
ball
Babar Nov 13, 2014 09:00pm
agar per ko pehla giraya jaya to per pehla giraga agar baal ko pehla giraya jaya to ball aur agar 2no ko aik sath giraya jaya to b ball pehla giraga
SAFIULLAH Nov 14, 2014 05:35am
میں اس پر پچھلے سال تحقیق کر چکا ہوں ستاروں کے علاوہ باقی چاند سورج اور موسم ماحول کا اثر انسان پرہوتا ہے اور فسٹ امپریشن از لاسٹ امپریشن کے تحت بچے کی طبیعت اسکے مطابق بننا شروع ہو جاتی ہے لیکن ان ساری چیزوں کا اسکے مستقبل پر کوئی اثر نہں ہوتا ہے نہ اس سے مستقبل کا پتہ چلتا ہے طبیعت پر اثر اور مستقبل پر اثر دو علیحدہ چیزیں ہیں۔ ان سب کے باوجود انسان کی فطرت تبدیل ہو سکتی ہے اگر کوئی کرنا چاہے تو ۔وگرنا نیکی اور برائی کا تصور ہی نہیں رہتا
ziaullah Oct 07, 2015 06:06am
Mera date of birth 24.10.1976 hey barai meherbany kuch tafseel batain
Tania Sajid Oct 07, 2015 04:47pm
tell me about me self
humayun khan Oct 07, 2015 04:50pm
@ziaullah according to the above column you have got a balance personality ...think positive
humayun khan Oct 07, 2015 04:59pm
Talking about the impact of months on the personality of human being is quite a difficult subject, if you are born in such part of the world where the months differs season wise from the rest, then what will be the sense of the above column... It should be season wise ...like in Summer long hard and warm days, the personality will be more aggressive and at the same time veryhard working in Winter more depression and cool approach in autumn very ruff and low in spring very gregarious ,full of life and colorful, but short tempered
tahir Oct 07, 2015 05:07pm
happy
نجیب احمد سنگھیڑہ Oct 07, 2015 07:43pm
میں سردیوں کے ایام میں فانی دنیا میں آیا تھا لیکن اس کے باوجود اپنے ساتھیوں کے مقابلے میں سے زیادہ چڑچڑا اور تنک مزاج اور تنہائی پسند اور کم گو ہوں۔ میرے تبصرے بھی میرے چڑچڑا پن اور تنک مزاجی کو واضح کرتے ہیں جو ڈان پر میں سینڈ کرتا ہوں۔ اس لیے تحقیق درست نہیں ہے میرے حالات کے مطابق۔
amarlal Dec 08, 2015 10:40am
SEPTEMBER
BILAL RAZA Dec 08, 2015 01:01pm
SALAM.....16.9.1990 YA MARI DATE OF BIRTH HA BARAY MAHARBANI MUJY KUCH GIDE KARIN
BILAL RAZA Dec 08, 2015 01:02pm
YA MARI DATE OF BIRTH HA MUJY THORA GIDE KARIN THANKS 16.9.1991
Nazish jabeen Dec 08, 2015 03:42pm
Mai Janna chahti ho meri life me next kya hone wala haa..about study kya bno giii or about love ...?
Gul wahab Dec 09, 2015 09:54am
agar per ko pehla giraya jaya to per pehla giraga agar baal ko pehla giraya jaya to ball aur agar 2no ko aik sath giraya jaya to b ball pehla giraga
Rehan khan Jan 19, 2016 02:08am
Yeh sab bakwas hy muslamano ko Es pr yaqeen nhi krni chahiyeThe
taimoor ahmed Jan 19, 2016 09:25am
8.12.1995
abid Jan 19, 2016 01:41pm
mere 23-02-1992 me peida hova tha place mujy mere bary main tafseel batae meri life me problam he problam hain
bilal ikram Jan 19, 2016 03:38pm
mere aj kal din ache nhi guzzar koshish kr raha ho kam kr raha ho lekin acha nhi chal raha kam kia krna chahye muje koshish kr raha lekin kam nhi mil raha meri apni shope hai printing ki muje kia krna chahye. 2-2-1995 ye comfrom nhi hai date of birth 2-10 ho sati hai plz bta de muje kia krna chahye.
یمین الاسلام زبیری Jan 21, 2016 04:03am
@نجیب احمد سنگھیڑہ میں پچھلی صدی کے اکیاون کی خزاں میں اس دنیا میں آیا تھا میری حس مزاح بہت بڑھی ہوئی ہے اور جو بھی میری تحریر پڑھتا ہے ہنستا ہی رہ جاتا ہے، مجھ میں قنوطیت بالکل بھی نہیں ہے۔ البتہ میں سنگھیڑا صاحب کی طرح خاموش طبیعت اور گھر گھسّا ہوں۔ لیکن چڑچڑا نہیں ہوں۔
یمین الاسلام زبیری Jan 21, 2016 04:15am
اب لیجیے یہ گیند اور پر کا قصہ۔ شاید یہ اقبال کے شعر تہٗ بال و پر ماست سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے۔ ایک قصہ یاد آتا ہے: استاد نے کہا کہ ایک کلو لوہا اور ایک کلو روئی میں سے کون زیادہ بھاری ہوگا۔ سب نے کہا کہ دونوں برابر ہونگے، ایک نے کہا کہ نہیں۔ استاد نے پوچھا کیوں تو شاگرد نے کہا کہ وہ دونوں چیزیں استاد کے سر پر گرائے گا تو استاد خود بتا دیں گے کہ کیا بھاری ہے۔