ملائیشیاء میں اسلامک فیشن شو

اپ ڈیٹ 19 نومبر 2014

ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور میں اس وقت ایک منفرد فیشن شو کا انعقاد ہوا جب کینسر کی شکار خواتین ایک این جی او کے زیر تحت ہونے والے اسلامک فیشن فیسٹیول میں بطور ماڈل ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔

کینسر کے مریضوں کیلئے فیشن شو کے معقو پر ماڈلز کا یک گروپ پوز — رائٹرز فوٹو

ملائیشین ڈیزائنرز جیسے کلیون تھو، سالکین سعد اور دیگر نے اس ایونٹ کی حمایت کی — اے پی فوٹو

ڈیزائن کردہ اسلامی ملبوسات کو زیب تن کرکے ماڈلز نے لوگوں کو سحرزدہ کر دیا — اے ایف پی فوٹو

امید کے نام سے ہونے والے اس ایونٹ کا مقصد ان بیمار خواتین کا حوصلہ بڑھانا تھا — اے پی فوٹو

تاکہ وہ کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرسکیں — اے ایف پی فوٹو

ماڈلز کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تقریبات سے امید کی کرن اور آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے — اے پی فوٹو

ایونٹ کے دوران اسلامی روایات کے مطابق تیار کردہ زبردست رنگا رنگ ملبوسات دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے — اے پی فوٹو

ریمپ پر جانے سے قبل ایک ماڈل خود کو تیار کرتے ہوئے — اے پی فوٹو