ایک امریکی شخص نے پلے اسٹیشن 4 کی سیٹنگز تبدیل ہونے کے بعد اس شک کی بنیاد پر کہ کوئی اس کے گھر میں گھنس آیا ہے پولیس طلب کرلی۔

مینیسوٹا کے ایک مقامی شہری نے 911 پر پولیس کو کال کرکے کہا کہ اس کے پلے اسٹیشن کی سیٹنگز تبدیل ہوگئی ہیں اور کسی نے گھر میں داخل ہوکر انہیں تبدیل کیا۔

انہوں نے پولیس کو بتایا کہ اس شخص نے صرف اس کے کونسول کی سیٹنگز تبدیل کیں اور اس کے علاوہ گھر سے کچھ بھی چوری نہیں کیا۔

تبصرے (0) بند ہیں