افغانستان کی اولین فتح

26 فروری 2015

افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کرورلڈ کپ میں اولین فتح حاصل کی۔

اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 211 رنز بنائے، جواب میں سمیع اللہ کے شاندار 96 رنز کی بدولت افغانستان نے میچ میں ایک وکٹ سے فتح اپنے نام کر لی۔

دولت زدران اسکاٹش بلے باز کائل کوئٹزر کو آؤٹ کرنے پر جشن منا رہے ہیں، انہوں نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ فوٹو اے ایف پی

اسکاٹش بلے باز رچی برینگٹن بیٹنگ کرتے ہوئے، اسکاٹ لینڈ کا کوئی بھی بلے باز نصف سنچری بھی اسکور نہ کر سکا۔ فوٹو اے ایف پی

شاہ پور زدران چار وکٹیں لے کر سب سے کامیاب افغان باؤلر رہے۔ فوٹو اے ایف پی

اسکاٹ لینڈ کے باؤلر ایلس ڈیئر ایون وکت لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

اسکاٹ لینڈ کے بلے باز ماجد حق نے افغان بلے باز گلبدین نائب کا شاندار کیچ لیا۔ فوٹو اے پی

اسکاٹ لینڈ کے ماجد حق رن آؤٹ کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

رچی برینگٹن نے افسر زئی کو گولڈن ڈک کی خفت سے دوچار کیا۔ فوٹو اے ایف پی

ایلس ڈیئر کا نوروز منگل کی وکٹ لینے کے بعد فاتحانہ انداز۔ فوٹو اے ایف پی

افغانستان کی جانب سے سمیع اللہ شنواری نے 96 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو یادگار فتح سے ہمکنار کرایا۔ فوٹو اے ایف پی

ورلڈ کپ میں پہلی فتح حاصل کرنے پر افغان کھلاڑی جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی