ورلڈ کپ کی بہترین اننگز

26 فروری 2015

ورلڈ کپ 2015 آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے جہاں متعدد ریکارڈ بنائے جاچکے ہیں۔

جمعرات کو سری لنکن بلے باز تلیکرتنے دلشان نے بنگلہ دیش کے خلاف 161 ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی تاہم عالمی کپ کی بہترین اننگز میں انکا نمبر نواں ہی ہے۔

اس فہرست میں پہلا نمبر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ہے جنہوں حال ہی میں زمبابوے کے خلاف یہ ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

آئیے اب تک ورلڈ کپس میں دس بہترین اننگز کن کھلاڑیوں نے کھیلیں، ان کی تصاویر دیکھتے ہیں۔

1۔ کرس گیل، 2۔ گیری کرسٹن، 3۔ سارو گانگولی، 4۔ ویوین رچرڈز، 5۔ کپل دیو، 6- وریندر سہواگ، 7۔ کریگ ویشرٹ، 8۔ گلین ٹرنر، 9۔ تلیکرتنے دلشان، 10۔ اینڈریو ہڈسن۔