پاکستان کی ورلڈ کپ میں پہلی فتح

01 مارچ 2015

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ کی اوولین فتح 20 رنز سے اپنے نام کی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق اور وہاب ریاض نےنصف سنچری اسکور کر کے مجموعی اسکور کو 235 تک پہنچایا۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم 215 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستانی کپتان مصباح الحق نے 76 رنز کی زمیدارانہ اننگز کھیلی۔ فوٹو اے پی

پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کو 0 رن پر آؤٹ کر کے زمبابویئن باؤلر ٹینڈائی چاٹارا خوشی سے کیپر کی طرف دوڑرہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

فتح کے بعد کپتان مصباح الحق ٹیم کے ہمراہ پویلئن لوٹ رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

کپتان چیگومبورا سہیل خان کی گیند پر چھکا مارتے ہوئے۔  فوٹو رایئٹر

برینڈن ٹیلر نصف  سینچری کر کے زمبابوے کی جانب سے نمایا بلے باز رہے۔  فوٹو اے ایف پی

پاکستانی پیسر محمد عرفان 4 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ فوٹو اے ایف پی

کیپر برینڈن ٹیلر  پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی  کے 0 رن پر بولڈ ہونے پر خوش ہو رہے ہیں۔ -فوٹو اے پی

وہاب ریاض نے 54 رنز کی جارحانہ اننگز سمیت 4 کٹٰن حاصل کر کے مین اآف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔  فوٹو اے پی

زمبابویئن باؤلر ویلیمز بلے باز عمر اکمل کی وکٹیں اُڑا کر جشن منا رہے ہیں۔  جبکہ عمر اکمل حیرت سے وکٹوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔  فوٹو رایئڑز