یو اے ای سے میچ کی تیاریاں

03 مارچ 2015

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے تھکا دینے والی طویل پرواز کے بعد بھی ان کی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار ہیں۔

یونس خان نے بھی میچ سے قبل ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی۔ فوٹو اے ایف پی

صہیب مقصود ٹرینگ سیشن کے دوران بیٹنگ پریکٹس کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

کوچ وقار یونس ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

عمر اکمل وکٹ کیپنگ ی پریکٹس کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

وہاب ریاض ٹریننگ سیشن کے دوران گیند پھینکتے ہوئے، پاکستان کو ان سے ایک بار پھر فتح گر کارکردگی کی امید ہے۔ فوٹو اے ایف پی

شاہد آفریدی ٹرننگ سیشن کے دوران پرجوش نظر آ آ رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

یاسر شاہ متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ سے قبل ٹریننگ سیشن کے دوران باؤلنگ کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ٹریننگ سیشن کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی