جنوبی افریقہ کی بڑی فتح

جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کوارٹر فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔

پروٹیز نے ہام آملا اور فاف ڈیو پلیسی کی ریکارڈ شراکت کی مدد سے اسکور بورڈ پر 411 رنز کا ہدف سجایا، آملا نے 159 اور ڈیو پلیسی نے 109 رنز بنائے۔

جواب میں پوری آئرش ٹیم 210 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور اسے 201 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آئرلینڈ کی ٹیم کوئنٹن ڈی کوک کے خلاف کیچ کی کامیاب اپیل کر رہی ہے۔ فوٹو اے ایف پی

ہاشم آملا نے 159 رنز کی اننگ کھیلی اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ فوٹو اے ایف پی

فاف ڈیو پلیسی اور ہاشم آملا نے دوسری وکٹ کے لیے 247 رنز کی شراکت قائم کی جو ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی دوسری وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت ہے۔ فوٹورائٹرز

فاف ڈیو پلیسی نے 109 رنز کی اننگ کھیلی۔ فوٹو اے ایف پی

کیون اوبرائن فاف ڈیو پلیسی کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوٹو رائٹرز

جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز24 رنز ہی بنا سکے۔ فوٹو اے پی

رلی روسو نے اختتامی اوورز میں جارحانہ بلے بازی کی اور تین چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 61 رنز بنائے۔ فوٹو رائٹرز

ڈیوڈ ملر نے بھی جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 23 گیندوں پر 46 رنز بنائے۔ فوٹو اے ایف پی

ڈیل اسٹین آئرش بلے باز ایڈ جوائس کو صفر پر آؤٹ کرنے ہپر جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو اے پی

جنوبی افریقہ آئرلینڈ کے درمیان میچ کا خوبصورت منظر۔ فوٹو رائٹرز

آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی سب سے کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے 58 رنز بنائے۔ فوٹو اے پی

کائل ایبٹ آئرش کھلاڑی گیری ولسن کو ایل بی ڈبلیو کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کرتے ہوئے۔ فوٹو رائٹرز