شاہد آفریدی 8000 رنز کلب میں شامل

04 مارچ 2015
۔ — اے ایف پی فوٹو
۔ — اے ایف پی فوٹو

نیپئر: پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی یو اے ای کے خلاف میچ میں 8000 رنز کے کلب میں شامل ہو گئے۔

انہوں نے یہ نمایاں مقام بدھ کو یہاں ورلڈ کپ کے پول بی میچ میں حاصل کیا۔

انضمام الحق، محمد یوسف، سعید انور کے بعد 35 سالہ آفریدی یہ سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے پاکستانی جبکہ 27 ویں عالمی کرکٹر ہیں۔

یو اے ای کے خلاف 35 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کرنے والے آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں 400 وکٹوں کیلئے مزید پانچ شکار درکار ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں 8000 یا اس سے زائد سکور کرنے والے کھلاڑی کچھ یوں ہیں۔

S. Tendulkar (India) 18,426

K. Sangakkara (Sri Lanka) 13,961

R. Ponting (Australia) 13,704

S. Jayasuriya (Sri Lanka) 13,430

M. Jayawardene (Sri Lanka) 12,625

Inzamam-ul-Haq (Pakistan) 11,739

J. Kallis (South Africa) 11,579

S. Ganguly (India) 11,363

R. Dravid (India) 10,889

B. Lara (West Indies) 10,405

Mohammad Yousuf (Pakistan) 9720

T. Dilshan (Sri Lanka) 9620

A. Gilchrist (Australia) 9619

Mohammad Azharuddin (India) 9378

A. de Silva (Sri Lanka) 9284

C. Gayle (West Indies) 9139

Saeed Anwar (Pakistan) 8824

S. Chanderpaul (West Indies) 8778

D. Haynes (West Indies) 8648

M. Atapattu (Sri Lanka) 8529

M. Waugh (Australia) 8500

Y. Singh (India) 8329

M. Dhoni (India) 8298

V. Sehwag (India) 8273

H. Gibbs (South Africa) 8094

S. Fleming (New Zealand) 8037

Shahid Afridi (Pakistan) 8019

تبصرے (0) بند ہیں