سرفراز کا کمال، پاکستان کوارٹر فائنل میں

15 مارچ 2015

پاکستان نے ورلڈ کپ کے آخر گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آئرلینڈ کی ٹیم پاکستانی باؤلنگ کے آگے ٹِک نہ سکی اور 238 رنز پر ڈھیر ہو گئی، ولیم پورٹر فیلڈ نے 107 رنز کی خوبصورت اننگ تراشی۔

جواب میں پاکستان نے احمد شہزاد کی 63 رنزکی اننگز اور سرفراز احمد کی ناقابلِ شکست 101 رنز کی اننگز کی بدولت میچ میں کامیابی حصل کی۔

آئرش کپتان پورٹر فیلڈ نے 1 چھکا اور 11 چوکوں کی مدد سے 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ فوٹو رائٹرز

گیری ولسن اپنے شریک بلے باز پورٹر فیلڈ کو سینچری مکمل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے۔ فوٹو رائٹرز

پاکسانی باؤلر وہاب ریاض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔ فوٹو اے پی

پاکستانی اوپنر احمد شہزاد نصف سینچریمکمل کر کے جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو اے پی

پاکستانی اوپنرز احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے پہلی وکٹ کے لئے 120 رنز کی بہترین شراکت قائم کی۔ فوٹو اے پی

ہارس سہیل رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ رہے ہیں جبکہ ائرش کھلاڑی جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو اے پی

اوپنر سرفراز احمد نے 6 چوکوں کی مدد سے 101 رنز  کی شاندار اننگز کھیلی۔  اور مین اآف دی میچ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ فوٹو اے یف پی

کپتان مصباح الحق اس ورلڈ کپ میں ہٹ وکٹ آٓؤٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ فوٹو اے پی

سرفراز اس ورلڈ کپ میں سینچری بنانے والے پہلے  پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

عمر اکمل بلے باز سرفراز احمد کو فتح کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی