پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

20 مارچ 2015

آسٹریلیا نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی پوری ٹیم 213 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف وہاب ریاض کی شاندار گیند بازی کے باوجود 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ کو سخت مایوسی ہوئی۔۔۔اے ایف پی۔

پاکستانی کپتان مصباح الحق جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے۔ فوٹو اے پی

پیس باؤلر جوش ہیزل ووڈ آسٹریلوی اننگ میں سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں رہے۔ فوٹو اے یف پی

گلین میکس ویل نے دو  وکٹیں حاصل کیں اور جارحانہ بلے بازی کے جوہر دکھاتے ہوئے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 44 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو کمیابی دلائی۔ فوٹو اے ایف پی

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے عمدہ بالنگ  کرکے شین واٹسن کو پرشیان کیا۔  ساتھ ہی 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ فوٹو اے پی

بلے باز اسٹیون اسمیتھ نے 7 چوکوں کی مدد سے 65 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ فوٹو اے ایف پی

آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن نے ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے  66 رنز کی بہترین ناقبلِ شکست اننگز کھیلی۔ فوٹو اے ایف پی

شین واٹسن اور اسٹیون اسمیتھ نے 89 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔ فوٹو اے پی

شین واٹسن اور گلین میکس ویل  آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کروا کر جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو اے پی