گپٹل کی بدولت کیویز سیمی فائنل میں

21 مارچ 2015

نیوزی لینڈ نے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کرلی ہے۔

نیوزی لینڈ نے اوپنر مارٹن گپٹل کی 273 رنز کی جارحانہ ناقبلِ شکست اننگزکی بدولت393 رنز بنائے۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 250 رنز پر کیوی باؤلرز کے آگے ڈھیر ہوگئی۔

بہترین بلے باز مارٹن گپٹل نے جارحانہ بلے بازی کے جوہر دکھاتے ہوئے 11 چھکوں اور 24 چوکوں کی مدد سے 237 رنز بنا کر ورلڈ کپ کی  ناقابلِ شکست  تاریخی اننگز کھیلی۔ مین آف دی میچ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ فوٹو اے ایف پی

اوپنر مارٹن گپٹل نے بلے باز روس ٹیلر کے ساتھ تیسری وکٹ کے لئے 143 رنز کی بہترین شراکت قائم کی۔ فوٹو اے پی

شاندار اوپنر کرس گیل نے 8 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے جارحانہ اننگ کھیلی۔ فوٹو رائٹرز

بلے باز جوناتھن کارٹر 32 رنز بنا کر باؤلر ڈینیئل ویٹوری کی گیند پر بولڈ ہورہے ہیں۔ فوٹواے ایف پی

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل آؤٹ ہوکر پویلیئن لوٹ رہے ہیں جبکہ باؤلر آدم ملنے وکٹ حاصل کر کے جشن منا رہے ہیں۔ فوٹو رائٹرز

ویسٹ انڈین بلے باز آندرے رسل بولڈ ہوتے ہوئے۔ فوٹو رائٹرز

کیوی باؤلر ٹم ساؤتھی 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ فوٹو اے ایف پی

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر شاٹ کھیلتے ہوئے۔  فوٹو اے ایف پی