اسمارٹ نظر آنا کس کو پسند نہیں؟

24 اکتوبر 2017

زیادہ وزن ہونا صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ بولی وڈ کی سلیبریٹیز کے لیے بھی ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ ہے۔ اپنی فلموں میں بہترین نظر آنے والے یہ بولی وڈ اسٹارز کیا کچھ نہیں کرتے۔ موٹاپے کو کم کرنا ہے تو ان بولی وڈ سلیبریٹیز سے بہتر مثال آپ کے لیے نہیں ہوگی۔

ہم نے یہاں ان دس بولی وڈ سلیبریٹیز کی فہرست تیار کی ہے جنہوں نے اپنا وزن کم کرکے بولی وڈ میں اپنی بے مثال جگہ بنائی ہے۔

ارجن کپور میں جتنی تبدیلی آئے اتنی تو شاید کسی میں نہیں آئی ہوگی۔ ارجن کپور نے خود پر بہت محنت کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج وہ بولی وڈ کے بہترین اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

عدنان سمیع کے گانے کس کو پسند نہیں ہونگے لیکن یہ بات وہ بھی جانتے ہیں کہ صحت کا خیال رکھنے کا ایک عمل وزن کم کرنا بھی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے بھی اپنا کافی حد تک وزن کم کرلیا۔

سونااکشی سنہا نے بولی وڈ میں اپنی اینٹری فلم دبنگ سے کی تھی جس کے لیے انہیں اپنا وزن کم کرنے کی بے حد ضرورت تھی اور آج وہ بولی وڈ کی خوبصورت اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

کترینہ کیف ویسے تو پہلے بھی اتنی موٹی نہیں تھی لیکن شیلا کی جوانی میں ڈانس وہ اپنے پرانے وزن کے ساتھ نہیں کرپاتی جس کی وجہ سے انہوں نے بھی خود پر کافی محنت کی ہے۔

سونم کپورنہایت موٹی ہوا کرتی تھی لیکن آج بولی وڈ میں انہیں فیشن آئیکون کے نام سے جانا  جاتا ہے۔ سونم نے بھی بولی وڈ میں ہٹ ہونے کی وجہ سے اپنا کافی زیادہ وزن کم کیا ہے۔

کرن جوہرویسے تو ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں لیکن بولی وڈ میں اداکاری میں بھی اب کسی سے پیچھے نہیں رہنا چاہتے، انہوں نے بھی بولی وڈ میں قدم رکھنے سے پہلے اپنا کافی وزن کم کیا تھا۔

ریتھک روشن کا صرف اداکاری میں ہی نہیں ڈانس میں بھی کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اور وزن کم کرکے بولی وڈ میں روشن نے کیا جلوے دکھائے یہ سب کو پتا ہے۔

پرینیتی چوپڑا کی کزن پریانکا مس ورلڈ رہ چکی ہیں اور پرینیتی کو بھی بولی وڈ میں آگے بڑھنے کے لیے خود پر بہت محنت کی ضرورت تھی ، اور وہ اپ کے سامنے ہے۔

عالیہ بھٹ نے بولی وڈ میں سپر ہٹ فلم  کے ساتھ انٹری دی لیکن بولی وڈ میں آنے سے پہلے عالیہ کو بھی خود پر محنت کرنے کی بہت ضرورت تھی اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

کرینہ کپور ویسے تو متعدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اپنی فلموں میں زیرو سائز کرنے کی وجہ سے انہوں نے اپنا اچھا خاصا وزن کم کیا ہے۔