بیساکھی میلے کی چکا چوند

16 اپريل 2015

پنجا صاحب اور ننکانہ صاحب کے گردواروں پر سینکڑوں کی تعداد میں سکھ مذہب کے ماننے والوں نے بیساکھی کے میلے میں شرکت کی۔

اس میلے کو بیساکھی کے علاوہ وساکھی بھی کہا جاتا ہے۔ سکھ برادری کو خالصہ بھی کہتے ہیں اور ان کا یہ تہوار ان کے شمسی سال کی شروعات میں منایا جاتا ہے۔

انڈیا سے تقریباً 2000 سکھ اس تہوار میں شریک ہونے کے لیے پاکستان پہنچے جبکہ امریکا، کینیڈا، ملائشیا، سے بھی سکھوں کی کثیر تعداد اس تہوار کے لیے ہر سال پاکستان پہنچتی ہے۔

سکھوں نے بڑی تعداد میں میلے میں شرکت کی۔— فوٹو رائٹرز

حجاج کرام نے حسن ابدال میں پنجہ صاحب کے مزار پر منعقد میلے میں شرکت کی۔— فوٹو اے پی

بیساکھی کے تہوار کے موقع پر پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے— فوٹورائٹرز

لوگ مزار پر آکر ہاتھ  جوڑ کر دعائیں مانگ رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

بچے بھی بیساکھی کا تہوار بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں۔— فوٹو رائٹرز

سکھ برادری کے لوگ مزار پر حاضری کے لیے دور دور سے آئے ہیں— فوٹو رائٹرز

گودوارے پر سکھوں کا مارچ جاری ہے۔— فوٹو اے ایف پی

خواتین بھی بڑے شوق سے تہوار دیکھ رہی ہیں— فوٹو رائٹرز

لوگ میلے میں شریک ہونے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔— فوٹو رائٹرز
لوگ میلے میں شریک ہونے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔— فوٹو رائٹرز
سکھوں نے بڑی تعداد میں میلے میں شرکت کی۔— فوٹو رائٹرز
سکھوں نے بڑی تعداد میں میلے میں شرکت کی۔— فوٹو رائٹرز
سکھ حضرات ہاتھ جوڑ کر دعائیں مانگ رہے ہیں۔— فوٹو رائٹرز

میلے میں آنے والوں پر پھول نچھاور کیے جارہے ہیں۔— فوٹو رائٹرز

فوٹو— اے ایف پی
فوٹو— اے ایف پی
سکھ مرد بیساکھی کے موقع پر 'مقدس' پانی میں غسل کر رہے— فوٹو رائٹرز

لوگوں نے میلے میں بڑی تعداد میں شرکت کی— فوٹو رائٹرز

فوٹو— رائٹرز
فوٹو— رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو— اے پی
فوٹو— اے پی
فوٹو— اے ایف پی
فوٹو— اے ایف پی