16 سال بعد شکست

اپ ڈیٹ 17 اپريل 2015

بنگلہ دیش نے پاکستانی ٹیم کو پہلے میچ میں 79 رنز شے شکست دے دی جس کے بعد تین میچوں پر مشتمل سیریز میں بنگلہ دیش نے ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

16 سال کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کی ٹیم کو ایک روزہ میچ میں شکست دینے پر کامیاب ہوپائی ہے۔

میچ میں پاکستانی ٹیم 46ویں اوور میں 250 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے 329 رنز سے پاکستانی ٹیم کو اچھا ہدف دیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اگلہ ایک روزہ میچ اتوار کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش کی ٹیم عرفات سنی کو پاکستانی بلے باز سرفراز کے آؤٹ ہونے پر مبارکباد دے رہی ہے۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔— فوٹو اے پی

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم شکیب الحسن کی جانب سے سنچری بنانے پر ان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیشی باؤلر تسکین احمد پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی کو آؤٹ کرکے خوشی کا اظہار کررہے ہیں ۔— فوٹو اے پی

پاکستانی بلے باز اظہر علی اور حارث سہیل رنز بنانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی آؤٹ ہونے کے بعد افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان گیند پر شاٹ مار رہے ہیں۔— فوٹو اے پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستان کے بلے باز کو آؤٹ کر کے خوش ہورہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی بلے باز حارث سہیل شاٹ کھیل رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیشی باؤلر تسکین احمد وکٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کھلاڑی کے ساتھ خوش کا اظہار کرتے ہوئے۔ اے پی فوٹو۔