این اے 246 کی جنگ

اپ ڈیٹ 24 اپريل 2015

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ غیرسرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے میدان مار لیا ہے۔

روایتی طور پر متحدہ کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے قومی اسمبلی کے اس حلقے کے ضمنی انتخاب پر پورے ملک کی توجہ مرکوز ہے۔

213پولنگ اسٹیشنز 769 پولنگ پوتھ کے ساتھ 55 عمارتوں پر لگائے گئے جس میں تقریباً 357,861 ووٹرز رجسڈرڈ تھے۔ کم از کم 2,556 پولیس اہلکار پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی پر تعینات کیے گئے تھے جس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی بھاری نفری بھی مختلف پولنگ بوتھس پر موجود رہی۔

مرد  حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو ایم توحید

پولنگ ایجنٹ ووٹرز لسٹ چیک کر رہے ہیں— فوٹو زویا انور

خواتین این اے 246 کے حلقہ  میں ووٹ ڈال رہی ہیں— فوٹو ایم توحید

رینجرز پولنگ اسٹیشنز پر تعینات ہیں— زویا انور

رینجرز کی بھاری نفری ووٹنگ اسٹیشنز پر تعینات ہے— فوٹو ایم توحید
رینجرز کی بھاری نفری ووٹنگ اسٹیشنز پر تعینات ہے— فوٹو ایم توحید
مرد  حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
مرد حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
ووٹ ڈالنے کے بعد کا نشان— فوٹو زویا انور

خاتون اپنے ووٹ ڈالنے سے پہلے باہر انتظار کر رہی ہے— فوٹو رائٹرز

خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پولنگ ایجنٹ این اے 246 کے حلقے میں کام کر رہے ہیں— فوٹو زویا انور

مرد  حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو زویا انور

خواتین بیلٹ پیپر بھر کر ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔— فوٹو رائٹرز

خواتین پولیس اہلکار پولنگ اسٹیشن کے باہر شناختی کارڈ چیک کر رہی ہیں— فوٹو ایم توحید

رینجرز ووٹ ڈالنے والے مرد حضرات کی تلاشی لے رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
رینجرز ووٹ ڈالنے والے مرد حضرات کی تلاشی لے رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
مرد  حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
مرد حضرات الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں— فوٹو ایم توحید
ایم کیو ایم کے پولنگ کیمپ کی تصویر— فوٹو زویا انور