ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

اپ ڈیٹ 24 اپريل 2015

ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کو ٹی تونٹی میں پہلی بار شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

پاکستانی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس پر پوری ٹیم نے ٹوٹل 141 رنز بنا کر بنگلہ دیشی ٹیم کو 142 رنز کا ہدف دیا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے فاسٹ باولرمتفیض الرحمان نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ عرفات سنی اور تسکین احمد بھی ایک، ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

کھلاڑی شکیب الحسن اور صابر رحمان نے 101رنز کی پارٹنرشپ کھیل کر میچ بنگلہ دیش کے نام کیا۔

اس سے قبل پاکستانی ٹیم کو ایک روزہ سیریز میں تین صفر سے ذلت آ میز شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستان کے خلاف پہلا اور واحد ٹی ٹونٹی میچ جیت کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔— فوٹو اے پی

پاکستانی کھلاڑی حارث سہیل شاٹ کھیل رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی مشرفی مرتضی اور تسکین احمد پاکستانی بلے باز احمد شہزاد کو آؤٹ کر کے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف ہی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی مستفض الرحمن باکستانی بلے باز کے آوٹ ہونے کی اپیل کر رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی شاہد خان آفریدی شاٹ کھیل رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی مشرفی مرتضی اور تسکین احمد پاکستانی بلے باز کو آوٹ کر کے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف ہی

پاکستانی کھلاڑی بنگلہ دیش کے بلے باز سومیا سرکار کو آوٹ کر کے خوش ہورہے ہیں۔— فوٹؤ اے پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ کے خلاف اپیل کر رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی عمر گل، شاہد آفریدی اور احمد شہزاد بنگلہ دیش کے کھلاڑٰی تمیم اقبال کو آؤٹ کر کے خوش ہورہے ہیں۔— فوٹو اے پی

بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن شاٹ کھیل رہے ہیں۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑی پاکستان کے کپناب شاہد خان آفریدی کو آؤٹ کر کے خوش ہورہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی