بولی وڈ کی بہنیں

02 مئ 2015

بولی وڈ کی بہت سی مشہور اور کامیاب ترین اداکاراوں کو اپ فلموں میں دیکھ کر نہایت پسند کرتے ہونگے لیکن کیا اپ جانتے ہیں کہ ان میں سے بہت سی اداکارائیں ایک دوسرے کی بہنیں بھی ہیں؟

بیشتر اداکارائیں ایک دوسرے کے ساتھ مختلف جگہوں پر نظر بھی آئی ہیں اور یہ سب ایک دوسرے کے ساتھ بہنوں سے زیادہ دوستوں کی طرح رہتی ہیں اور انہوں نے ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔

ہم نے یہاں بولی وڈ کی چھ اداکارائوں اور انکی بہنوں کی فہرست تیار کی جو نہ صرف دکھنے میں خوبصورت ہیں بلکہ نہایت باصلاحیت بھی ہیں۔

شلپا شیٹی اور شمیتا شیٹی — فائل فوٹو
شلپا شیٹی اور شمیتا شیٹی — فائل فوٹو
کرشما کپور اور کرینہ کپور — فائل فوٹو
کرشما کپور اور کرینہ کپور — فائل فوٹو
کٹرینہ کیف اور ازابیل کیف — فائل فوٹو
کٹرینہ کیف اور ازابیل کیف — فائل فوٹو
پرینکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا — فائل فوٹو
پرینکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا — فائل فوٹو
ملائیکا اروڑا اور امریتا اروڑا — فائل فوٹو
ملائیکا اروڑا اور امریتا اروڑا — فائل فوٹو
کاجول اور تنیشا — فائل فوٹو
کاجول اور تنیشا — فائل فوٹو