کرد خواتین داعش کے خلاف جنگ میں شامل

اپ ڈیٹ 05 مئ 2015

شمالی مغربی عراق میں ماونٹ سنجار کے اڈے پر کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) میں مردوں کی طرح خواتین بھی مسلح کارروائی کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں۔ گزشتہ موسم گرما میں شمالی عراق پر خود ساختہ اسلامی ریاست یا آئی ایس آئی ایس کے خلاف جنگ کی گئی جس میں بہت زیادہ خونریزی ہوئی اور پورے خطے میں دھواں دکھائی دیتا تھا۔

ماؤنٹ سنجار کی سڑک پر گزرنے والے ٹرک میں موجود تمام فوجیوں کو سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے بچے نے ہاتھ اٹھا کر جیت کی مبارکباد دی۔

آئی ایس آئی ایس کےعسکریت پسندوں نے گزشتہ سال اگست میں سنجار کے علاقے میں کرد فورسز کو شکست دے کر قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد وہ یزیدی آبادی کا خاتمہ کرنے کے لیے روانہ ہوئے جس کے دوران سینکڑوں کرد مارے گئے۔

کرد خواتین بہت اچھی ہوتی ہیں اور ان کے پاس کرنے کو بہت کام ہوتا ہے۔

کرد جنگجو مرد اور خواتین دونوں ملکر برابری کی بنیاد پر کام کرتے ہیں اور اس لڑائی میں اپنی ذاتی زندگی کو قربان کردیتے ہیں اور کبھی شادی نہیں کرتے۔

جنگجو خواتین اپنے گھروں سے بھی الگ ہوجاتی ہیں۔

رائٹرز—
رائٹرز—
جنگجو خواتین آئی ایس آئی ایس کے حملے کی زد میں آنے والی جگہ کے قریب موجود ہیں — رائٹرز
جنگجو خواتین آئی ایس آئی ایس کے حملے کی زد میں آنے والی جگہ کے قریب موجود ہیں — رائٹرز
ایک خاتون جنگجو اپنے لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہے — رائٹرز
ایک خاتون جنگجو اپنے لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہے — رائٹرز
— رائٹرز
— رائٹرز
— رائٹرز
— رائٹرز
ایک خاتون دوسرے بیس کی طرف جاتے ہوئے ہاتھ ہلا رہی ہے — رائٹرز
ایک خاتون دوسرے بیس کی طرف جاتے ہوئے ہاتھ ہلا رہی ہے — رائٹرز
کرد خواتین جنگجو بات چیت کرتے ہوئے — رائٹرز
کرد خواتین جنگجو بات چیت کرتے ہوئے — رائٹرز
خواتین جنگجو آپس میں بات کررہی ہیں — رائٹرز
خواتین جنگجو آپس میں بات کررہی ہیں — رائٹرز
— رائٹرز
— رائٹرز
پی کے کے کی ائج جنگجو آرام کر رہی ہے — رائٹرز
پی کے کے کی ائج جنگجو آرام کر رہی ہے — رائٹرز
خواتین جنگجو اپنی پیس سے واپس جارہی ہیں— راٹرز
خواتین جنگجو اپنی پیس سے واپس جارہی ہیں— راٹرز
کرد خاتون جنگجو ڈرون کے اترنے کا انتظار کررہی ہے۔— رائٹرز
کرد خاتون جنگجو ڈرون کے اترنے کا انتظار کررہی ہے۔— رائٹرز
کرد جنگجو خواتین آئی ایس آئی ایس کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر کا جائزہ لے رہی ہیں — رائٹرز
کرد جنگجو خواتین آئی ایس آئی ایس کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر کا جائزہ لے رہی ہیں — رائٹرز
کرد خاتون یزیدی گھرانے کے ساتھ بیٹھی ہے۔ — رائٹرز
کرد خاتون یزیدی گھرانے کے ساتھ بیٹھی ہے۔ — رائٹرز
کرد جنگجو یزیدی برادری کے افراد کے ساتھ تصویر کھیچوا رہی ہیں۔ — رائٹرز
کرد جنگجو یزیدی برادری کے افراد کے ساتھ تصویر کھیچوا رہی ہیں۔ — رائٹرز
کرد جنگجو خاتون دوسرے پیس سے آنے والوں کی تصویر لے رہی ہیں— رائٹرز
کرد جنگجو خاتون دوسرے پیس سے آنے والوں کی تصویر لے رہی ہیں— رائٹرز
ایک ہلاکت پرماں سوگ منا رہی ہے — رائٹرز
ایک ہلاکت پرماں سوگ منا رہی ہے — رائٹرز