مسٹر اسلام آباد

16 مئ 2015

اسلام آباد کے باڈی بلڈرز میں 15 مئی کو مسٹر اور جونیئر اسلام آباد کا مقابلہ منعقد ہوا، جس کی کچھ منتخب تصاویر یہاں شیئر کی جا رہی ہیں۔