چھ سالہ ’کرکٹ قحط’ ختم

17 مئ 2015

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ چھ برس بعد واپس لوٹ رہی ہے اور زمبابوے کی ٹیم مختصر دورے کے لیے منگل کو لاہور پہنچ رہی ہے۔

اپنے دورے کے دوران مہمان ٹیم تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

کرکٹ بحالی کی امید نے پرستاروں کے اندر بھی جوش کی لہر دوڑا دی ہے جبکہ مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھی سخت انتظامات کیے جارہے ہیں۔

سیریر کے لیے آئی سی سی نے اپنے آفیشل بھیجنے سے انکار کردیا ہے تاہم اس دورے کو دوران کھیلے جانے والے میچوں کو انٹرنیشنل میچوں کا درجہ دیتے ہوئے پی سی بی کو مقامی آفیشلز تعینات کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور ان کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

چھ برس بعد پاکستان میں کرکٹ بحالی پر خوش پرستار میچز کی ٹکٹ خریدنے کے بعد فتح کا نشان بناتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ایک کرکٹ پرستار پاک زمبابوے سیریز کی ٹکٹیں دکھاتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ریہرسل کے لیے موجود پولیس اہلکار — اے ایف پی

پاک زمبابوے سیریز کے لیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتطامات کیے گئے ہیں — ا ے پی فوٹو

رینجرز کے اہلکار پاک زمبابوے سیریز کے حوالے سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی انتظامات کی ریہرسل کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ایک کرکٹ پرستار پاک زمبابوے سیریز کی ٹکٹ خریدنے میں مصروف — اے پی فوٹو

کرکٹ کی پرستار ایک خاتون پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز کی ٹکٹ خریدنے کے بعد دکھا رہی ہیں، ٹکٹوں کی فروخت سولہ مئی سے شروع ہوگئی ہے— اے ایف پی فوٹو

ایک ورکر قذافی اسٹیڈیم کی نشستوں کو صاف کر رہا ہے تاکہ پرستار پاک زمبابوے سیریز سے لطف اندوز ہوسکیں — اے پی فوٹو

پولیس اہلکار قذافی اسٹیڈیم کے سامنے سیکیورٹی ریہرسل کے لیے جمع — اے پی فوٹو

پاک زمبابوے سیریز کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم میں انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں — اے پی فوٹو

قذافی اسٹیڈیم کی خراب نشستوں کی قسمت بھی پاک زمبابوے سیریز کے نتیجے میں جاگ اٹھی — رائٹرز فوٹو