'نقاب' کے پیچھے سے

18 مئ 2015

دنیا بھر میں اکثر مسلمان خواتین نقاب یا حجاب لیتی ہیں، جس کا ایک مقصد اسلامی احکامات پر عمل ہے جن کے تحت ایک خاتون کا جسم مکمل طور پر ڈھکا ہوا ہونا چاہیے۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک فوٹو گرافر نے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں اس حوالے سے تجرباتی طور پر نقاب کے اندر سے مختلف تصاویر لیں، جن کے نتائج کسی شاہکار سے کم نہیں۔

تصاویر: بشکریہ اے پی/ حسن عمار

قاہرہ میں ایک شخص سیاحوں کی اہرام مصر کی طرف راہنمائی کر رہا ہے۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے الاظہر پارک میں ایک خاتون واک کر رہی ہیں۔

تصویر میں اہرام مصر نظر آرہے ہیں۔
تصویر میں اہرام مصر نظر آرہے ہیں۔
بیروت میں ایک خاتون پانی کے قریب ایک روش پر چل رہی ہیں۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کچھ لڑکیاں سالگرہ کی ایک تقریب میں  شریک ہیں۔

قاہرہ کے الاظہر پارک میں ایک والد اپنے بیٹے کی تصویر لیتے ہوئے۔

بیروت کی مسجد محمد الامین کی دو تقابلی تصاویر—پہلی تصویر حجاب کے پیچھے سے لی گئی ہے جبکہ نیچے والی تصویر نارمل انداز میں لی گئی ہے۔

قاہرہ کے الاظہر پارک میں غروبِ آفتاب کا ایک منظر۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک خاندان قدیم شہر میں انجوائے کر رہا ہے۔

اہرام مصر کی دو تقابلی تصاویر—اوپر والی تصویر حجاب کے پیچھے سے لی گئی ہے جبکہ نیچے والی تصویر نارمل انداز میں لی گئی ہے۔

بیروت میں بچے میری گو راؤنڈ پرجھولا جھول رہے ہیں۔

لبنانی شہری ایک سڑک پر چل رہے ہیں۔
لبنانی شہری ایک سڑک پر چل رہے ہیں۔
قاہرہ میں کچھ لوگ بیلی ڈانسرز کے لیے ملبوسات فروخت کرنے والی ایک دکان کے سامنے سے گزر رہے ہیں۔