انٹرنیشنل کرکٹ 6 سال کے طویل انتظار کے بعد جمعہ کو پاکستان لوٹ آئی۔

ہزاوروں کی تعداد میں موجود شائقین سخت گرمی کی پروہ کیے بغیر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لئے شریک ہوئے تھے۔

اس موقع پر مشہور شخصیات بھی کرکٹ اور پاکستان کو سپورٹ کرنے کیلئے موجود تھیں۔

علی ظفر، حمیمہ ملک، اور عائشہ عمر نے بھی میچ دیکھا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سرحد پار سے کرکٹ شائقین نے بھی پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچ کی حوصلہ افزائی کی۔

البتہ کرکٹ شائقین سے زیادہ خود کھلاڑی پر جوش نطر آئے۔

احمد شہزاد نے تو شائقین کے ساتھ میچ کے دوران سیلفی لینے کا انداز بھی پیش کر ڈالا۔

ان سب سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ کے اچھے دنوں میں سے ایک تھا۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں