پرانی گاڑیوں کا مہنگا شوق

اپ ڈیٹ 27 مئ 2015

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور شوق بھی اگر پرانی، تاریخی اور کلاسک گاڑیاں جمع کرنے کا ہو تو کیا ہی کہنے۔

پاکستان میں بھی ایسے افراد کی کمی نہیں جو پرانی، کلاسک اور تاریخی گاڑیاں رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

پاکستان ونٹیج اور کلاسک کار کلب کے صدر محسن اکرام کے مطابق پاکستان کے طبقہ امراء میں کلاسک گاڑیوں کو اپنانے کی خواہش بڑھ رہی ہے اور اب ان کے کار کلب کے ممبران کی تعداد 10 ہزار سےزائد ہوچکی ہے۔

اگرچہ یہ شوق بہت اچھا ہے لیکن کچھ مہنگا اور وقت طلب بھی ہے اور تقریباً تمام ہی پرانی کاروں کے شائق، مکینکس اور موٹر ڈیلرز کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پرانی گاڑیوں کے شوق کو پورا کرنے میں سب سے زیادہ مشکل ان کے اسپیئر پارٹس اکھٹے کرنے میں پیش آتی ہے۔

یہاں پاکستان میں موجود چند تاریخی، پرانی اور کلاسک گاڑیوں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

تصاویر: ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)

17 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں پاکستانی بزنس مین راجا مجاہد ظفر اپنی 1936 کے ماڈل کی سکس سلینڈر وزلے کار اسلام آباد میں چلا رہے ہیں—۔فوٹو/ اے پی

22 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں راولپنڈی میں ونٹیج شیورلیٹ کلاسک کار کا مالک اپنی گاڑی ڈرائیو کرتے  ہوئے—۔فوٹو/ اے پی

10 مئی 2015 کو لی گئی اس تصویر میں کراچی میں ایک لنکن کلاسک کار کی صفائی کی جارہی ہے—۔فوٹو/ اے پی

23 مارچ 2015 کو لی گئی اس تصویر میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر ایک کلاسک کار پارک کی گئی ہے—۔فوٹو/ اے پی

17 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں 1914 کی فورڈ کار کا عکس  آئینے میں نظر آرہا ہے، یہ کار اس وقت اسلام آباد میں موجود ہے—۔فوٹو/ اے پی

14 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں اسلام آباد میں بہت سی کلاسک گاڑیاں نظر آرہی ہیں—۔فوٹو/ اے پی

14 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں ایک شخص 1936 کے ماڈل کی سکس سلینڈر وزلے کار کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود ہے—۔فوٹو/ اے پی

17 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں اسلام آباد میں ایک شخص 1914 ماڈل کی فورڈ کار کو چیک کر رہا ہے—۔فوٹو/ اے پی

17 اپریل 2015 کو لی گئی اس تصویر میں 1914 کی فورڈ کار کا مونو گرام نظر آرہا ہے، یہ کار اس وقت اسلام آباد میں موجود ہے—۔فوٹو/ اے پی