میچ اور سیریز پاکستان کے نام

پاکستانی کپتان اظر علی ٹاس کا سکا اچھالتے ہوئے، انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ایک پولیس اہلکار میچ دیکھنے کے لیے آںے والے شائق کی جامع تلاشی لیتے ہوئے۔

زمبابوین اوپنر نے اپنی ٹیم کو 83 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔

محمد حفیظ نے ووسی سبانڈا کو باؤلڈ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی۔

سرفراز احمد زمبابوین بلے باز چمو چبابا کا کیچ لیتے ہوئے، وہ بدقسمتی سے 99 رنز پر آؤٹ پوئے اور اپنی پہلی سنچری مکمل نہ کر سکے۔

چبابا ایک روزہ کرکٹ میں 99 رنز پر آؤٹ ہونے والے پہلے زمبابوین بلے باز ہیں۔

یاسرشاہ قائم مقام زمبابوین کپتان ہملٹن مساکاڈزا کو آؤٹ کرنے پر خوشی سے سرشار۔

پاکستانی نژاد سکندر رضا نے 84 گیندوں پر تین چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔

گراؤنڈ میں موجود ایک شائق نے بینر اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہے کہ پاکستانی دہشت گرد نہیں اور نہ ہی دہشتگرد پاکستانی ہیں

زمبابوین کھلاڑی 22 رنز بنانے والے سرفراز احمد کو آؤٹ کرنے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے۔

چارلس کوونٹری نے محمد حفیظ کا کیچ لے کر انہیں پویلین واپسی پر مجبور کیا، حفیظ کی اننگ 15 رنز تک محدود رہی۔

کپتان اظہر علی نے کیریئر کی دوسری سنچری اسکور کر کے پاکستان کو فتح کی دہلیز پار کرائی۔

سنچری کی تکمیل کے بعد اظۃر علی سجدہ ریز ہیں۔

میچ میں کامیابی کے بعد حارث سہیل زمبابوین کھلاڑی سے ہاتھ ملاتے ہوئے، انہوں نے ناقابل شکست 56 رنز بنائے۔