دنیا بھر سے کھیلوں کا احوال

اپ ڈیٹ 03 جون 2015

حال ہی میں زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان کے ساتھ چھ سال بعد کسی ٹیسٹ ٹیم نے ملک میں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کیں۔

تاہم دنیا کے دیگر مقامات میں دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ کہیں فٹ بال تو کہیں بیس بال دنیا کا تقریباً ہر ملک ہی کھیل کی کسی نہ کسی سرگرمی میں مصروف ہے۔

فری اسٹائل موٹر کراس رائڈر اسٹیو سومرفیلڈ لندن میں اپنی موٹر سائیکل کو ہوا میں اچھالتے ہوئے—اے ایف پی۔

فری اسٹائل موٹر کراس رائڈر جیمی اسکوئب اپنی موٹر سائیکل کو ہوا میں اچھالتے ہوئے—اے ایف پی۔

مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر کی بیوی مرکا فیڈرر فرنچ اوپن کے دوران ایک میچ دیکھ رہی ہیں—رائٹرز۔

لاس اینجلس ڈاجرز کے کھلاڑی جوک پیڈرسن شاٹ لگاتے ہوئے—شکریہ یو ایس اے ٹوڈے۔

۔بشکریہ یو ایس اے ٹو ڈے۔
۔بشکریہ یو ایس اے ٹو ڈے۔
بارسیلونا کی ٹیم ٹریننگ سیشن کے دوران۔ اس ٹیم کو 6 جون کو یووینٹس کے خلاف یوئیفا چیمئنز لیگ کا فائنل کھیلنا ہے—اے ایف پی۔

بارسیلونا کے مڈفیلڈر لیونل میسی اور ڈیفینڈر مارٹن مونٹویا ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں—اے ایف پی۔

بارسیلونا کے مڈ فیلڈر چاوی ہرنینڈز دیگر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران تصاویر کھنچوا رہے ہیں—اے ایف پی۔