سیاحت کیلئے 10 مقبول ترین شہر

27 جون 2015

نیویارک : دنیا میںسیاحت کا شوق کسے نہیں ہوتا اور اگر آپ بھی ایسا کوئی منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر کے لوگوں کی نظر میں سب سے پسندیدہ تفریحی مقام کونسا ہے۔

ماسٹر کارڈ نے 2015 کے لیے پسندیدہ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔

دنیا کے 132 مقبول ترین شہروں میں سے پہلا نمبر برطانوی دارالحکومت لندن کے نام رہا جہاں رواں برس ایک کروڑ 82 لاکھ سیاحوں کی آمد کی توقع ہے۔

دوسرے نمبر پر تھائی لینڈ کا شہر بینکاک ہے جہاں لندن سے کچھ کم تعداد میں سیاحوں کی آمد ہوگی۔

ایک کروڑ 60 لاکھ سیاحوں کے ساتھ پیرس کے حصے میں تیسرا، ایک کروڑ 42 لاکھ کے ساتھ دبئی چوتھے اور ایک کروڑ 25 لاکھ کے ساتھ استنبول 5 ویں نمبر پر ہے۔

امریکی شہر نیویارک چھٹے، سنگاپور 7 ویں، کوالالمپور 8 ویں، سیﺅل 9 ویں اور ہانگ کانگ 10 ویں نمبر پر موجود ہے۔

لندن — کرییٹو کامنز
لندن — کرییٹو کامنز
تھائی لینڈ کا شہر بینکاک  — کرییٹو کامنز
تھائی لینڈ کا شہر بینکاک — کرییٹو کامنز
پیرس  — فوٹو کرییٹو کامنز
پیرس — فوٹو کرییٹو کامنز
دبئی — فوٹو کرییٹو کامنز
دبئی — فوٹو کرییٹو کامنز
استنبول — فوٹو کرییٹو کامنز
استنبول — فوٹو کرییٹو کامنز
امریکی شہر نیویارک — فوٹو کرییٹو کامنز
امریکی شہر نیویارک — فوٹو کرییٹو کامنز
سنگاپور  — فوٹو کرییٹو کامنز
سنگاپور — فوٹو کرییٹو کامنز
کوالالمپور — فوٹو کرییٹو مانز
کوالالمپور — فوٹو کرییٹو مانز
سیؤل — فوٹو کرییٹو کامنز
سیؤل — فوٹو کرییٹو کامنز
ہانگ کانگ — فوٹو کرییٹوکامنز
ہانگ کانگ — فوٹو کرییٹوکامنز