دنیا میں افطار کی رونقیں

30 جون 2015

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے دوسرے عشرے میں داخل ہوچکے ہیں۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور رونقیں ایسی کہ سارا سال اس مبارک مہینے کا انتظار ہر مسلمان کو رہتا ہے۔

اس موقع پر عبادتوں کا بھی خوب اہتمام ہوتا ہے اور مزیدار افطار کے بغیر روزے داروں کا دل نہیں بھرتا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بازاروں میں رونق اپنے عروج پر ہےاور افطار کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں۔

مسافروں اور ضرورت مندوں کے لیے سڑک کنارے لگائی گئی افطاربھی کسی روزے دار کو بھوکا نہیں رہنے دیتی بلکہ تمام مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے ذوق و شوق سے ایسی افطاریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔

لیبیا میں ایک رضاکار افطار کا سامان لے کر جارہا ہے۔ — فوٹو رائٹرز

کوسوو میں رہنے والے مسلم ایک ساتھ مل کر اپنا روزا افطار کر رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی

لیبیا میں رہنے والے مسلمان افطار کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز

لیبیا میں رہنے والے مسلمان افطار کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز

کیپ ٹاون میں رہنے والے مسلمان افطار بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
کیپ ٹاون میں رہنے والے مسلمان افطار بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
لیبیا میں رہنے والے مسلمان افطار کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز
لیبیا میں رہنے والے مسلمان افطار کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز
لیبیا میں رہنے والے مسلمان اپنا روزا افطار کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز

انڈیا میں رہنے والے مسلمان اپنا روزا افطار کر رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

اردن میں  لوگ ایک پروگرام میں ایک ساتھ افطار کر رہے ہیں۔ — فوٹو رائٹرز

انڈیا میں ایک بچہ افطار کے لیے تیاریاں کر رہا ہے۔ — فوٹو اے پی