2015 کی پانچ کامیاب اداکارائیں

02 جولائ 2015

سال 2015 کے شروع ہوتے ہی بولی وڈ کی متعدد فلمیں ریلیز ہوئی جن میں کچھ ہٹ گئیں تو کچھ باکس آفس پر اپنا کمال نہیں دکھا سکی۔

کامیاب اداکاراوں جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان، اکشے کمار اور امیتابھ بچن شامل ہیں تاہم بولی وڈ کی خوبصورت اداکارائیں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

2015 میں اب تک کی کامیاب ثابت ہونے والی فلموں میں تنو ویڈ منو ریٹرنز اور پیکو وغیرہ شامل ہے۔

ان فلموں میں بولی وڈ کی اداکاراؤں نے کافی کامیابی حاصل کی ہے اور خوب پیسے بھی کمائے ہیں۔

ہم نے یہاں 2015 کی ٹاب 5 اداکاراوں کی فہرست ترتیب دی ہے جنہوں نے اس سال کے شروع ہوتے ہی باکس آفس ہر اپنا راج قائم کرلیا ہے۔

اس فہرست ہر سب سے اگے اداکارہ کنگنا رناوٹ ہیں جنہوں نے فلم تنو ویڈز منو میں بہترین اداکاری کرکے فلم کو سب سے اگے پہنچا دیا ہے۔ — فوٹو اے ایف پی

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر اداکارہ انشکا شرما موجود ہیں، انہوں نے اس سال تین فلمیں بولی وڈ کو دی ہیں جن میں این ایچ 10 بومبے ویلوٹ اور دل دھٹرکنے دو شامل ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

شردھا کپور اس فہرست ہر تیسرے نمبر پر موجود ہیں جنہوں نے اپنی فلم اے بی سی ڈی 2 میں بہترین کادکردگی کا مظاہرہ کیا ہے— فوٹو اے ایف پی

شروتی حسن اس فہرست میں چہوتے نمبر ہر رہی، انہوں نے اداکار اکشے کمار کے ساتھ فلم گنر از بیک میں بہترین اداکاری کی اور بولی وڈ  میں شانداز واپسی کی ہے— فوٹو اے ایف پی

دپیکا پڈوکون بولی وڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں سے ایک ہیں البتہ اس فہرست میں وہ آخری نمبر پر وجود ہیں۔ دپیکا کی فلم پیکو اس سال کے شروع میں ریلیز ہوئی تھی اور ان کی فلم نے باکس آفس پر بہترین کامیابی حاصل کی تھی— فوٹو اے ایف پی