گجرانوالہ ٹرین حادثہ

اپ ڈیٹ 03 جولائ 2015

گجرانوالہ: پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ہیڈ چھنانواں کے قریب پل ٹوٹنے کے نتیجے میں فوجی دستوں کو لے جانے والی خصوصی ٹرین کی 4 بوگیاں نہر میں گرنے سے چار فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

بدقسمت خصوصی ٹرین جمعرات کے روز دوپہر بارہ بجے جب ہیڈ چناوا کے قریب پل پر پہنچی تو اس کی چار بوگیاں نہر میں جا گریں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوج کے دستے، ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل غیور کی زیرنگرانی ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر اور اسپیشل سروسز گروپ کے غوطہ خور بھی ریسکیو کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

—فوٹو اے ایف پی
—فوٹو اے ایف پی
—فوٹو اے ایف پی
—فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی
— فوٹو اے ایف پی