فرانس کی مصنوعی جھیل پر لوگوں کی تفریح

اپ ڈیٹ 07 جولائ 2015

جہاں دنیا بھر میں لوگ شدید گرمی سے بے حال ہیں وہیں فرانس کے شہر اسٹروس بروگ میں لوگ گرمی سے نجات پانے کے لیے مصنوعی جھیل پر جمع ہوئے ہیں۔

اس موقع پر لوگوں نے اسٹروس بروگ کی مصنوعی جھیل پر باتھ ٹب کے درمیان گھریلو ساختہ کشتیوں کی ریس لگائی۔

بچوں سمیت بڑوں نے بھی اس تفریح میں کھل کر حصہ لیا۔

اسٹروس بروگ کی ایک مصنوعی جھیل پر لوگ باتھ ٹب کے درمیان گھریلو ساختہ کشتیوں ک ریس کا منظر — فوٹو اے ایف پی

اسٹروس بورگ کی ایک مصنوعی جھیل پر لوگ گرمی سے نجات پانے کی کوشش کرتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی

مشرقی فرانس کے شہر اسٹراس بورگ کی ایک مصنوعی جھیل پر لوگ ڈیسک چیئرز پر آرام کررہے ہیں — فوٹو اے ایف پی