پالے کیلے میں میچ اور سیریز پاکستان کے نام

شان مسعود اور یونس خان کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کرکے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔

پاکستان نے اپنی کرکٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ 350 رنز سے زائد کا ہدف حاصل کرکے کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔

یاسر شاہ کو میچ میں سات وکٹوں سمیت سیریز میں 24 وکٹیں لینے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا — فوٹو اے ایف پی

عمران خان نے دوسری اننگ میں پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے چوتھے دن کا پہلا سیشن پاکستان کے نام کردیا تھا — فوٹو اے ایف پی

شان مسعود نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کر کے پاکستان کی جیت کی بنیاد ڈالی — فوٹو اے ایف پی

یونس خان اور لاہیرو تھریمانے — فوٹو اے ایف پی

کپتان مصباح الحق اور یونس خان سیریز جیتنے کے بعد بغلگیر ہیں — فوٹو اے ایف پی

یونس خان سیریز جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی

یونس خان کو ناقابل شکست 171 رنز کی شانادر باری کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا — فوٹو اے ایف پی

کپتان مصباح الحق ہاتھ میں ٹروفی لے کر تصویر کچھوا رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی