پاک - سری لنکا سیریز 1-1 سے برابر

16 جولائ 2015

پالے کیلے : دنیش چندی مل کے ناقابل شکست 48 رنز کی بدولت سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

بدھ کو پالے کیلے میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کے 288 رنز کے تعاقب میں میزبان ٹیم کو ایک وقت پر 159 رنز پر پانچ کھلاڑیوں کے نقصان کا سامنا تھا، تاہم سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ میزبان ٹیم کے نام رہا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکن اوپنر کوشل پریرا — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی بلے باز شعیب ملک — فوٹو اے ایف پی

سری لنکن بلے باز دلشان کے آؤٹ ہونے کا منظر — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے اچھی اننگز کھیلتے ہوئے 79 رنز اسکور کیے — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی بلے باز محمد رضوان — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی سری لنکا کے بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی

فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
ملنگا پاکستانی کھلاڑی سرفراز احمد کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی ظاہر کر رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی

کوشل پریرا کے 50 رنز مکمل کرنے پر دلشان انہیں مبارکباد دے رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی
کوشل پریرا کے 50 رنز مکمل کرنے پر دلشان انہیں مبارکباد دے رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
سری لنکن اوپنر کوشل پریرا — فوٹو اے ایف پی
سری لنکن اوپنر کوشل پریرا — فوٹو اے ایف پی
سری لنکن بلے باز اوپل تھرنگا کے آوٹ ہونے کا منظر — فوٹو اے ایف پی