کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی عید

18 جولائ 2015

رمضان المبارک کے اختتام پر پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ممالک میں آج عید الفطر انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے سری لنکا میں موجود ہے جہاں کھلاڑیوں نے دارلحکومت کولمبو کی ایک مسجد میں نماز عید ادا کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز ان دنوں جاری ہے جس کا تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان کھلاڑی احمد شہزاد نماز عید کی ادائیگی کے بعد دعا میں مصروف ہیں— اے ایف پی فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد اظہر علی اور کوچ وقار یونس کولمبو کی مسجد میں نماز عید کے اجتماع میں شریک ہیں— اے ایف پی فوٹو

پاکستان کھلاڑی احسان عادل، راحت علی اور بابر اعظم نماز عید کی ادائیگی کے لیے کولمبو کی مسجد میں موجود ہیں — اے ایف پی

پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد اور وکٹ کیپر نماز عید ادا کر رہے ہیں— اے ایف پی فوٹو

پاکستانی کپتان اظہر علی نماز عید ادا کر رہے ہیں— اے ایف پی فوٹو

کرکٹ محمد حفیظ کولمبو کی مسجد میں نماز عید ادا کر رہے ہیں— اے ایف پی فوٹو

اسپنر یاسر شاہ — اے ایف پی فوٹو
اسپنر یاسر شاہ — اے ایف پی فوٹو
اسد شفیق عید الفطر کی نماز کے بعد دعا مانگ رہے ہیں ان کے پیچھے احمد شہزاد کوبھی دیکھا جا سکتا ہے— اے ایف پی فوٹو