بارشوں اور سیلاب سے تباہی
21 جولائ 2015
پشاور،لاہور: بارشوں اور سیلاب کے باعث چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد بحالی کے کاموں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔
سیلابی ریلے سے درجنوں دیہات اور سینکڑوں گھر بہہ گئے۔ مقامی افراد کے مطابق 150 سے زائد مکان، 33 رابطہ پل، 2 ہائیڈل پاور اسٹیشن مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
پنجاب کے علاقے لیہ میں 100 سے زائد گاؤں پانی سے میں ڈوب گئے۔
تبصرے (4) بند ہیں