چوتھے ون ڈے میں پاکستان کی جیت

22 جولائ 2015

کولمبو: پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں اس وقت انتہائی غلط ثابت ہوا جب اننگ کی دوسری ہی گیند پر کشال پریرا محمد عرفان کی گیند پر عماد وسیم کو کیچ دے بیٹھے۔

سری لنکا نے مقررہ اوورز میں نو وکٹ کے نقصان پر 256 رنز بنائے۔

محمد عرفان تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ انور نے دو وکٹیں اپنے نام کیں۔

احمد شہزاد کو 95 رنز کی اننگ کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی چنا گیا۔

یہ پاکستان کی سری لنکن سرزمین پر نو سال بعد کسی ایک روزہ سیریز میں کامیابی ہے۔

فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے پی